Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی فریاد سن سکے؟ مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کوئی ہے جو...
شائع 25 فروری 2022 02:11pm

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی فریاد سن سکے؟ جو اپنی فریاد سنی جانے کے منتظر ہیں۔

یوکرین میں پھنسےپاکستانی طلباءسےمتعلق تشویش کا اظہار کرتےہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکا کہنا تھا کہ یوکرین میں سینکڑوں پاکستانی طالب علم وہاں سے نکالے جانے کے منتظر ہیں۔

مریم نواز نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلباء کی فریاد سننے والا کوئی ہے۔

Maryam Nawaz

lahore

Ukraine

Pakistani Students

Tension