پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 11:33pm پاکستانی طلبہ کے خطرناک مذاق نے دنیا بھر کی توجہ سمیٹ لی لاہور کی یونیورسٹی کے طلبہ کئی افراد کو گردن سے پکڑ کر گھماتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پاکستان شائع 09 اگست 2024 05:58pm کے پی حکومت کا ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کی فیس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ صوبائی وزیر مینا خان کا پی ایم ڈی سی کے صدر کو خط، فیس میں کمی کرنے کی درخواست
پاکستان شائع 07 اگست 2024 08:58pm فلپائن میں پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں پاکستانی طلبا کا شاندار کارنامہ ٹیم نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے، ترجمان اٹامک انرجی کمیشن
پاکستان شائع 07 اگست 2024 12:39pm سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بچوں کے ڈرگ ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ مثبت ٹیسٹ کی اطلاع صرف والدین کودی جائے گی، وزیر اطلاعات شرجیل میمن
پاکستان شائع 06 اگست 2024 10:48pm انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں پاکستانی طالب علم چھا گئے طالبِ علموں کو ایچ ای جے ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی میں کیمسٹری کی تربیت دی گئی تھی
▶️ پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:07pm بنگلہ دیش پرتشدد مظاہرے: حالات مکمل نارمل نہیں ہوئے، طالب علم ہوشیار رہیں، پاکستانی سفیر جن طالب علموں نے رضامندی ظاہر کی انہیں ہم سفارت خانے لے آئے ہیں، احمد معروف سید
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 04:09pm وسائل ختم ہوگئے، کوئی مدد کو نہیں آرہا، بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی گفتگو بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو نکالنے اور ان کی مدد کے لیے والدین نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 06:08am کرغزستان سے پاکستان واپس آںے والوں کی تعداد 2 ہزار کے قریب پہنچ گئی بشکیک سے طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے
اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 01:04pm کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کا سلسلہ جاری، دو پروازوں سے مزید 347 پاکستان پہنچ گئے مجموعمی طورپر 5 پروازوں پراسلام آباد پہنچنے والے طلبہ کی تعداد 810 ہوچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:04am کرغزستان سے پاکستانی طلباء کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری طلباء کے تحفظات دور کیے جائیں گے اور بحفاظت گھر پہنچایا جائے گا، عطاء تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 04:42pm بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے، پاکستانی طلبا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 12:46am کرغزستان سے طلبا کی وطن واپسی: بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے، محسن نقوی کرغستان میں ہنگامہ آرائی کا شکار ہونے والے 140 پاکستانی طلبا لاہور پہنچ گئے
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:11pm کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے متعدد والدین کا بچوں کی واپسی کا مطالبہ ساہیوال، مردان، اوکاڑہ، جھنگ سے والدین نے بشکیک میں صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 09:10pm کرغزستان سے طلبہ کی ویڈیو وائرل: ’پاکستانی سفارتخانے کا یہ کہنا کہ ہم سب محفوظ ہیں درست نہیں‘ حملہ آوروں کے ہاتھ میں جو بھی چیزآ رہی ہے اس سے تشدد کررہے ہیں، پاکستانی طلبا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:56pm کرغزستان کے ذرائع ابلاغ میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کے بجائے غیرملکیوں کیخلاف ’مظاہرے‘ کا ذکر کرغزستانی وزرا کی کابینہ نے بھی 'غیر ملکی طلبا' کے ذکر کے ساتھ پرتشدد واقعات کے بارے میں پھیلائی جانے والی معلومات کی تردید کی ہے
پاکستان شائع 18 مئ 2024 05:13pm بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملوں کے بعد کرغزستانی حکومت کا ردعمل کیا رہا؟ کرغزستانی حکام نے واقعات سے معتلق پاکستان کے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:14pm بشکیک تشدد کیخلاف جماعت اسلامی نے کرغزستان سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو دوبارہ فیملیز کے ہمراہ دھرنا دیں گے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 02:58pm بشکیک ہنگامے: کرغز ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایمرجنسی نمبرز جاری پاکستان آنےوالوں کے ساتھ بھی تعاون کریں گے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 18 مئ 2024 12:28pm بشکیک میں موجود 12 ہزار پاکستانی طلبہ کی جان کو خطرہ لاحق، ’پڑوسی جتھوں کو ہماری اطلاع دے رہے ہیں‘ پاکستانی حکام غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں کہ حالات قابو میں ہیں، پاکستانی طالب علم
دنیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 03:10pm کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، ’کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا‘ ہاسٹلز پر حملے، پاکستانی سفیر کی طلبہ کو رہائش گاہوں تک محدود رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 04:11pm سوئٹزرلینڈ نے پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا امیدوار 30 ستمبر تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں
پاکستان شائع 27 اگست 2023 10:44pm ماہ نور چیمہ کی ذہانت کا راز کیا ہے مجھے شروع میں ہی معلوم ہوگیا تھا کہ دوسرے بچوں سے الگ ہوں، ماہ نور
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 05:25pm امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی طالبعلموں کو وظائف دینے کا اعلان امریکہ یو ایس ایڈ کے توسط سے مالی طور پر پسماندہ مگر تعلیمی میدان میں ہونہار طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے وظائف دیتا ہے.
پاکستان شائع 25 فروری 2022 02:11pm کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی فریاد سن سکے؟ مریم نواز لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کوئی ہے جو...
دنیا شائع 29 ستمبر 2021 09:27am سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لیے 600 وظائف کا اعلان سعودی حکام نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے لیے 25 سعودی...