Aaj News

جمعرات, اپريل 03, 2025  
05 Shawwal 1446  

اومیکرون کیسز، پاکستان کا برطانیہ سے متعلق نیا سفیر ہدایت نامہ

ہوائی اڈوں پر تمام مسافروں کے لےے ریپڈ اینٹیجن ٹسٹ (RAT) کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔
شائع 20 دسمبر 2021 08:26pm

برطانیہ میں اومیکررون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنیٹر نے برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کے لے ٹریول ایڈوائزری میں نظرثانی کی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق این سی او سی نے برطانیہ سے پاکستان جانے والی پروازوں کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں.

جب کہ ہوائی اڈوں پر تمام مسافروں کے لےے ریپڈ اینٹیجن ٹسٹ (RAT) کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

پاکستان

uk