Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان میں زلزلے پر افسوس کا اظہار

نیویارک:اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان...
شائع 08 اکتوبر 2021 09:54am

نیویارک:اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہنا تھا کہ پاکستان میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان اور تباہی پر غمزدہ ہوں۔

انتونیو گوتریس نے اپنے ٹویٹ میں مزیدلکھا کہ سانحہ سے متاثر افراد کیلئے فکر مندہوں ۔

پاکستان

بلوچستان

United Nations

earthquake

New York