Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

پشاور: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے...
شائع 03 اکتوبر 2021 01:00pm

پشاور: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

زلزلہ پیمامرکزکے مطابق ،زلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ کی گئی،زلزلےکی زیر زمین گہرائی 212 کلو میٹر اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔

earthquake

KPK

peshawar

Sawat

rector scale