Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'سیریز منسوخ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا'

پاکستان سے سیریز یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈکی...
شائع 19 ستمبر 2021 07:23pm

پاکستان سے سیریز یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈکی جانب سے وہی پرانی وضاحں ک سامنے آنے لگیں۔

نیوزی لینڈ بورڈ کےچیف ڈیوڈ وائٹ نے کہامخصوص تفصیلات، نہ بتائی جاسکتی تھیں،نہ بتائی جائیں گی۔نہ ہی نجی حیثیت میں اور نہ ہی عوامی سطح پرانہوں نے کہا حکومت کی ہدایت پرسیریز منسوخ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

نیوزی لینڈ پلیئرزایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹوہیتھ ملزنے انکشاف کیاہے کہ دورے سے قبل کھلاڑیوں کو دھمکیاں ملی تھیں۔ایجنسیوں نے تحقیقات میں اسے غیر مصدقہ قرار دیا۔بعد میں اس نتیجے پر پہنچے کیوی ٹیم کو خطرہ لاحق ہے۔

New Zealand

پاکستان