Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خوشدل شاہ پاکستان ٹیم میں منتخب ہونے پر خوش

لاہور:نیوزی لینڈ سیریز اور ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ...
شائع 08 ستمبر 2021 09:25am

لاہور:نیوزی لینڈ سیریز اور ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے خوشدل شاہ بہترین پرفارمنس دکھانے کیلئے پُر عزم ہیں۔

خوشدل شاہ نے ٹیم میں منتخب ہونے کے بعد اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا پیغام جاری کیا۔

قومی کرکٹر نے اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ انشاءاللّٰہ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا نام روشن کریں گے اور قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔

PCB

lahore

Pakistan Cricket Team