Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعلیٰ پنجاب نے 4لڑکیوں کے اغواء کے واقعے کا نوٹس لے لیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 4 لڑکیوں کے اغواءکے واقعے...
شائع 03 اگست 2021 01:45pm

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 4 لڑکیوں کے اغواء کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 4 لڑکیوں کے اغواءکے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے لڑکیوں کی جلد بازیابی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس لڑکیوں کی بحفاظت بازیابی کیلئے اقدام اٹھائے۔

Usman Buzdar

cm punjab

lahore