Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل 6 کے میچز یو اے ای میں کروانے کیلئے بورڈ کو گرین سگنل مل گیا

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6کےباقی میچز متحدہ عرب امارات...
اپ ڈیٹ 16 مئ 2021 10:57am

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6کےباقی میچز متحدہ عرب امارات (یواےای)میں کروانےکیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو گرین سگنل مل گیا۔

پی ایس ایل 6کے بقیہ میچزابوظہبی میں ہوں گے،تمام فرنچائزز نے اپنےکھلاڑیوں کو 18مئی کوکوویڈ ٹیسٹنگ کروانےکی ہدایت کردی۔

کھلاڑیوں کو 20مئی کولاہورپی سی ہوٹل رپورٹ کرنےکی بھی ہدایت کی گئی ،21مئی کو ٹیمیں چارٹرڈ طیارےکےذریعےمتحدہ عرب امارات روانہ ہوں گی،کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات پہنچ کر10روزکا قرنطینہ کرنا ہوگا۔

UAE

PCB

lahore

ابوظہبی

PSL6