Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ موسمیات نے آج شوال کا چاند نظر نہ آنے کا عندیہ دے دیا

لاہور:محکمہ موسمیات نے آج شوال کا چاند نظر نہ آنے کا عندیہ دے...
شائع 12 مئ 2021 02:44pm

لاہور:محکمہ موسمیات نے آج شوال کا چاند نظر نہ آنے کا عندیہ دے دیا،شہر کے مختلف علاقوں میں موسم بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، شوال کے چاند کی پیدائش آج رات 12بج کر ایک منٹ پر ہوگی،لہٰذا بارہ مئی کی شام چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات کے وقت موسم بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

lahore

Met Office

preduction

Eid ul Fitr

Shawwal Moon