Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ریلوے انتظامیہ کا عید الفطر پر مزید 66 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ نے عید الفطر پرمزید 66 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ...
شائع 08 مئ 2021 05:02pm

ریلوے انتظامیہ نے عید الفطر پرمزید 66 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ملک بھر میں مختلف شہریوں سے اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید 66ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

فیصلہ مسافروں کے بڑھتے رش کے پیش نظر کیا گیا۔ٹرینیں کراچی،پشاور،راولپنڈی،ملتان،فیصل آبادسےچلائی جائیں گی۔

Pakistan Railways

Eid ul Fitr

eid special train