Aaj News

پیر, نومبر 04, 2024  
02 Jumada Al-Awwal 1446  

تحریک انصاف کایوسف رضا گیلانی کی سینیٹ نشست پر دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے پیپلز پارٹی کے...
شائع 10 مارچ 2021 03:17pm

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے پیپلز پارٹی کے رہنماء یوسف رضا گیلانی کی کی سینیٹ نشست پر دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کردیا ۔

پی ٹی آئی کے رہنماء فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سندھ ترقیاتی بجٹ کا پیسہ ووٹ خریدنے پرخرچ ہوا،کوئی سینیٹ الینشف ایسانہیں ہواجس میں خریدوفروخت نہ ہوئی،سندھ کاترقیاتی بجٹ یوسف گیلانی کو سینیٹربنانےپرخرچ ہوا،اب تو اقبالی بیان کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے ۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ الینش کمینف جمہوریت کا رکھوالا ہے،22کروڑعوام الیکشن کمینخ کی طرف دیھی رہےہیں،الینشم کمیشن انتخابات کی چوری کا راستہ روکے۔

ملیکہ بخاری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا اعتماد چوری ہوا ،الینشچ کمینت میں قانونی اورآئینی دلائل پیش کئے ، علی گیلانی نے عوام کا مینڈیٹ بیچا ،انہوں نے سینیٹ الینش میں بولیاں لگائیں،علی گلارنی نےوالدکو جتوانےکیلئےرشوت دی۔

پی ٹی آئی رہنماء نے مزید کہا کہ علی حیدرگیلانی کے رشوت دینےکےثبوت موجودہیں،ارکان کوترقیاتی بجٹ دینےکاوعدہ کیاگیا،ہم آئینی ادارےکوکبھی جانبدارنہیں کہتے،یہ کیس الیکشن کمیشن اور22کروڑ عوام کےدرمیان ہے۔

کنو ل شوذب نےکہا کہ ویڈیوزمیں نظرآنےوالےکرداروں سےآگاہ ہیں،ویڈیوزکی ٹرانسکرپٹ پڑھ کر سنائی گئی،شفاف الینشا کراناالینشو کمینس کی ذمہ داری ہے۔

Farrukh Habib

ECP

اسلام آباد

Kanwal Shauzab

Senate election

Yousuf Raza Gilani

Malika Bukhari