Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا مشاورتی اجلاس...
شائع 09 مارچ 2021 10:03pm

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا مشاورتی اجلاس جاری ہے ،اجلاس میں سینیٹ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کےانتخاب اورسیاسی امورپرتبادلہ خیال جاری ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کا مشاورتی اجلاس جاری ہے ۔اجلاس میں سینیٹ چیئرمین اورڈپٹی چیرمین کےانتخاب اورسیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزراء سینئرحکومتی ارکان اورقانونی ٹیم کے ارکان شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیراعظم کوالیکشن کمیشن میں یوسف رضاگیلانی کے کیس پربھی بریفنگ دی گئی ۔

اجلاس میں پنجاب میں اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم اعتمادکامعاملہ بھی زیرغورآیا۔

ECP

imran khan

Senate election