Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اہم ٹاسک دے دیا گیا

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے اس حوالے...
شائع 04 مارچ 2021 07:46pm

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ ہوگئے، کپتان کی ہدایت پر عثمان بزدار اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے، انہیں آج عشائیہ بھی دیں گے۔

اعتماد کے ووٹ کا مشن،وزیراعظم نےعثمان بزدارکواہم ٹاسک سونپ دیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کواراکین اسمبلی سےملاقاتوں کی ہدایت بھی کی جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیراعلی آج اراکین قومی اسمبلی کوعشائیہ دیں گے۔

pm imran khan

cm punjab

Usman Dar

اسلام آباد

Senate election