Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزراء کی پریس...
شائع 04 مارچ 2021 10:30am

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا، شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وزرا ءنے الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے۔

الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ہونے والے سینیٹ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن پر الزامات لگانے والے وفاقی وزرا ءکی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا ۔

الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا جبکہ ریکارڈ کا جائزہ لے کر مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ECP

اسلام آباد

notice

Federal Minister

press confrence