Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلوچستان سے 7 اور سندھ سے 2 سینیٹرز کامیاب

بلوچستان سے 7 اور سندھ سے 2 سینیٹرز کامیاب ہوچکے ہیں۔ غیر سرکاری...
شائع 03 مارچ 2021 06:26pm

بلوچستان سے 7 اور سندھ سے 2 سینیٹرز کامیاب ہوچکے ہیں۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق باپ پارٹی کے 3، بی این پی مینگل، اے این پی کا 1،1 امیدوار کامیاب ہوا ۔

بلوچستان سے ایک آزاد امیدوار بھی سینیٹر منتخب ہوا ہے ۔

دوسری جانب سینیٹ الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر پی پی پی کی پلوشہ خان کامیاب ہوگئی ہیں ۔ پلوشہ خان کو 60 ووٹ ملے۔

ECP

PPP

Senate election