Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سینیٹ انتخابات :الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ سیل کو 2 شکایات موصول

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ سیل کو سینیٹ انتخابات سے...
شائع 03 مارچ 2021 12:54pm

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ سیل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق اب تک 2 شکایات موصول ہوئی ہیں،دونوں شکایات بلوچستان اسمبلی میں ووٹنگ سے متعلق ہیں۔

بلوچستان اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کی پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی، الیکشن کمیشن نے دونوں شکایات کے ازالے کیلئے پریذائڈنگ افسر بلوچستان اسمبلی کو احکامات دے دیئے۔

بلوچستان اسمبلی میں موجود الیکشن کمیشن ممبر شاہ محمد جتوئی کو شکایات کے جلد ازجلد ازالے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

ECP

اسلام آباد

Senate election

balochistan assembly