Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور...
شائع 18 فروری 2021 01:24pm

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست مسترد کردی۔

تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کےپروڈکشن آرڈرسےمتعلق الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کردی۔

اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ تحریک انصاف کی امیدوار ارم بٹ کے تجویز کنندہ ہیں اورپی ٹی آئی نےحلیم عادل شیخ کو پروڈکشن آرڈر پرالیکشن کمیشن لانے کی درخواست کی تھی۔

الیکشن کمیشن حکام نے مؤقف اپنایا کہ حلیم عادل شیخ کو پروڈکشن آرڈر پر الیکشن کمیشن سندھ نہیں لایا جائے گا، حلیم عادل شیخ کی بطورتجویز کنندہ تصدیق ایس آئی یو میں ہی ہوگی،پولنگ آفیسر ندیم حیدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات کرنے تھانے جائیں گے۔

ECP

اسلام آباد

Sindh Assembly

Haleem Adil Sheikh