Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب میں دھند کا راج، موٹر وے ایم3 لاہور سے سمندری تک بند

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے،موٹر وے ایم...
اپ ڈیٹ 09 فروری 2021 10:53am

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے،موٹر وے ایم 3لاہور سے سمندری تک بند کردی گئی،قومی شاہراہ پر حد نگاہ 30میٹر رہ گئی۔

پنجاب میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے، لاہور،مانگا منڈی ،پھول نگر،پتوکی،اوکاڑہ اورجمبرمیں دھند کا راج ہے ، اس کے علاوہ حجرہ شاہ مقیم ،پتوکی ،حبیب آباداوکاڑہ کے راستے بھی دھندلا گئے۔

شدید دھند کے باعث موٹروےایم 3لاہورسے سمندری تک بند کردی گئی، قومی شاہراہ پر ان علاقوں میں حد نگاہ 30میٹر ہے ۔

ترجمان ٹریف پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے باعث شہری غیر ضروری سفر سے گریزکریں۔

lahore

punjab

fog

moterway