Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چھٹے روز بھی بند رہیں گے

سندھ میں گیس کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، سندھ میں سی این جی...
شائع 23 جنوری 2021 12:18pm

سندھ میں گیس کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چھٹے روز بھی بند رہیں گے، یعنی آج کھلنے والے اسٹیشنز مزید چوبیس گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

سی این جی اسٹیشنز اب کل کھلیں گے، حکومت کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا فیصلہ گیس کی قلت کے باعث کیا گیا۔

پاکستان

sindh

CNG