Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہبازشریف کانوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف...
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2021 03:50pm

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ کیا ،جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کامسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اورملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی گفتگومیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے آئندہ کے اجلاس سےمتعلق بھی مشاورت کی گئی۔

shahbaz shairf

accountability court

Nawaz Sharif

lahore