مصطفیٰ کمال کا 10 جنوری کو احتجاج کا اعلان
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے 10 جنوری کو احتجاج کا...
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے 10 جنوری کو احتجاج کا اعلان کردیا۔
مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی کی درست گنتی کےلئے ہر حد تک جائیں گے۔وفاق نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام ختم کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا جس دن ایم کیو ایم حکومت سے نکلی، نیب کے شکنجے میں آجائے گی۔
NAB
Federal govt
MQM
mustafa kamal
مقبول ترین
Comments are closed on this story.