پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:08pm فیصل ووڈا، مصطفی کمال کی پریس کانفرنسز: ٹی وی جینلز مالکان کی غیر مشروط معافی منظور عدالت کی جانب سے میڈیا چینلز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 10:51pm صرف پنجاب میں بجلی کے بلوں میں ریلیف پر مریم نواز اور مصطفیٰ کمال کی تکرار آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلیف فراہم کریں، مریم نواز
پاکستان شائع 28 جون 2024 01:01pm سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی، توہین عدالت کا نوٹس واپس امید ہے آپ اتنی نہیں تو تھوڑی عزت ہماری بھی کریں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 04:24pm توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو ایک ہفتے کی مہلت آپ نے پریس کلب میں بات کی اور تمام چینلز نے نشر کیا تو معاملہ الگ ہے، انہیں بھی نوٹس جاری کرتے ہیں، ریمارکس چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:52pm کراچی میں بدامنی: ایم کیو ایم کا شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ شہر کے گلی محلوں میں بیریئر لگانے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال
اپ ڈیٹ 04 جون 2024 11:16am عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی ایم کیو ایم کے رہنما نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرادیا
پاکستان شائع 28 مئ 2024 09:09pm ایم کیو ایم کے ن لیگ سے شکوے، ’لالی پاپ دیا گیا، مینڈیٹ کے مطابق حق نہ ملا‘ ہم حکومت میں غیرمشروط طور پر شامل ہیں اور رہیں گے، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 18 مئ 2024 02:37pm سپریم کورٹ کا توہین عدالت پر مبنی مواد چلانے پر میڈیا کیخلاف کارروائی کا عندیہ فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس نشرکرنے والے بھی توہین عدالت کررہے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:15am سپریم کورٹ سے بلاوا آنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا کی وضاحتیں جاری جج کی دوہری شہریت پر تنقید کرنے پر مصطفیٰ کمال اور فیصل واوڈا سپریم کورٹ طلب
دنیا اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:34pm مصطفیٰ کمال کی تقریر کے بھارت میں چرچے ایم کیو ایم رہنما کی جانب سے پاکستان کا بھارت سے موازنہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے
پاکستان شائع 16 مئ 2024 05:13pm جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے تو خود اس کیلئے یہ پابندی کیوں نہیں؟ مصطفیٰ کمال تمام اداروں میں دہری شہریت کے قوانین لاگو ہونے چاہئیںم ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:24pm ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 01:30pm ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا دونوں جماعتوں کے قائدین نے معاہدے پر دستخط کر دیے
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:52am عہدے فائنل ہو گئے لیکن ہم نے اختیار مانگا ہے، خالد مقبول صدیقی ہماری زیادہ سیٹیں بنتی تھی، دھاندلی کے خلاف ہر فورم کر جائیں گے، کنوینر ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 05:09pm مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو بھی آگئی '،اس حکومت کے ساتھ جا کر بیٹھ رہے ہیں جسے گالیاں ہی پڑنی ہیں،اور یہ سلسلہ شروع بھی ہوگیا ہے۔'
پاکستان شائع 27 فروری 2024 09:34pm ’ایم کیو ایم کا 100 فیصد مینڈیٹ جعلی‘، مصطفیٰ کمال کی آڈیو لیک ہوگئی حکومت بنانے والی جماعتوں کو ہماری ضرورت ہی نہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:38pm سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:13pm سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:48pm ناظم آباد میں تصادم پر ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس، الزامات کی بوچھاڑ پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں نے سیدھی فائرنگ کی، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:21pm سنی تحریک نے حیدرآباد میں ایم کیوایم کی حمایت کا اعلان کردیا ایم کیوایم کے وفد کی مصطفیٰ کمال کی قیادت میں سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری سے ملاقات
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:35pm کاغذات نامزدگی پر سماعتوں کا کل آخری روز، بھائیوں کیلئے آج بڑا دن متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات بھی آج منظور ہوگئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 02:45pm این اے 242 : مصطفیٰ کمال شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار ایم کیو ایم اور ن لیگ میں اتفاق ہوگیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:09pm ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 07:47pm ایم کیوایم نے شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:01pm کراچی : قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف، مصطفیٰ کمال اور قادر مندوخیل آمنے سامنے تینوں رہنماؤں نے این اے 242 بلدیہ ٹاؤن کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 08:35pm ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:51pm بلدیہ کی پسماندگی دیکھ کر خالد مقبول نے مجھے یہاں سے نامزد کردیا، مصطفی کمال ہم نے راتوں کو جاگ کر آپ کی صبح بہتر بنانے کی کوشش کی، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 07:18pm ایم کیوایم پاکستان کا کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم...
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:17pm اب کوئی ہمیں فون پر فیصلے ڈکٹیٹ نہیں کرواسکتا، مصطفی کمال ایم کیوایم جتنی طاقتور اب ہے اتنی بڑی پہلے نہیں تھی، مصطفی کمال
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 04:12pm حفیظ شیخ، مصطفیٰ کمال و دیگر کیخلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملزمان کے خلاف ریفرنس بحال ہو چکا، احتساب عدالت
ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری، ’ٹرائل اور اپیلٹ کورٹ نے فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘