پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:32pm سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 18 اراکین کی رکنیت بحال اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:38pm الیکشن کمیشن نے مزید 27 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 11:02am پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، سزا پر احتجاج نہ ہونے پر اظہار برہمی فیصل چوہدری نے یہ فیصلہ پارٹی اور بانی پی ٹی آئی سے چھپایا، شعیب شاہین
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 10:41am عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیل تیار وکالت نامے جیل حکام نے لے لئے ہیں اور ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا، وکیل خالد یوسف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 01:50pm اسلام آباد کچہری میں تصادم، وکلا نے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دیں ہفتے کو پیشی پر آئے دو فریقین کے وکلا آپس میں بھڑ گئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 02:31pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا عمران خان پر 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد، القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 02:16pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 01:23pm توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی میں دو افسران اینٹی کرپشن سرکل سے شامل کئے گئے ہیں
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 06:40pm حکومت اپوزیشن مذاکرات کی تاریخ اور وقت تبدیل، تیسرے دور کا جمعرات سے آغاز اسپیکر قومی اسمبلی نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 16 جنوری کو طلب کرلیا
▶️ پاکستان شائع 13 جنوری 2025 12:11pm 17 کا انتظار کر لیتے ہیں کہ یہ کیا ہمت کرتے ہیں اور فیصلہ سناتے ہیں، علیمہ خان جج صاحب کو فیصلہ سنانے میں کافی مشکل پیش آ رہی ہے، علیمہ خان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:47am 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں، بیرسٹر گوہر آج کا فیصلہ مؤخر ہونے کی وجہ ہم نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:07am عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر عمران خان کے خلاف یہ واحد کیس ہے جس کا ٹرائل ایک سال تک چلا، فیصلہ صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنائے جانے کا امکان تھا
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 09:21am بشریٰ بی بی کی تین عبوری ضمانتوں کی درخواستیں مسترد عدالت کے حکم پر آپ عمل درآمد ہی نہیں کر رہے، جج کے ریمارکس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:33pm پی ٹی آئی نے مذاکرات میں پیشرفت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مشروط قرار دے دیا عمران خان نے کہا ہے القادر ٹرسٹ کا فیصلہ آنے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے، صاحبزادہ حامد رضا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:19pm اڈیالہ جیل میں عمران خان کی 21 ماہ قید کے دوران کتنے روپے خرچ ہوئے؟ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی پر خطیر رقم خرچ ہونے کا انکشاف
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 12:06pm پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد سے پیرس کیلئے روانہ، خواجہ آصف کی پچھلی حکومت پر تنقید پرواز کی روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر تقریب ہوئی
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 10:00pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس ڈی لسٹ کردیا گیا الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کرتے ہوئے کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 01:22pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف ریفرنس خارج کردیا الیکشن کمیشن نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 03:19pm عمران خان ملاقات کیلئے بے تاب، لیکن مذاکراتی کمیٹی جیل نہیں پہنچی ہ بانی پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 03:14pm بیرسٹر گوہر کی سفارش کو بھی خاطر میں نہ لایا گیا، پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی بیک فٹ پر چلی گئی عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ کا فیصلہ کرے گی، ذرائع