پاکستان شائع 08 فروری 2025 11:16am پتن کی جاری کردہ رپورٹ پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا کسی کے پاس بے ضابطگیوں کا مواد موجود ہے تو متعلقہ امیدواروں اور متاثرہ فریقین کو مہیا کریں، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 07 فروری 2025 03:00pm نیا چیف الیکشن کمشنر کون؟ قاضی فائز عیسیٰ کے نام کی ایک بار پھر گونج حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مشاورت میں سابق ججز اور بیوروکریٹس کے ناموں پرغور
پاکستان شائع 07 فروری 2025 02:43pm مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا، ملاقات کی اندرونی کہانی وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگا تو مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر قائم رہے
پاکستان شائع 06 فروری 2025 09:59pm حکومت کی مولانا کو منانے کی کوشش، وزیراعظم کی فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
پاکستان شائع 06 فروری 2025 04:38pm پی ٹی آئی نے 8 فروری کے احتجاج کو حتمی شکل دے دی 8 فروری کو پی ٹی آئی اسلام آباد میں کوئی احتجاج نہیں کرے گی
پاکستان شائع 04 فروری 2025 11:26pm گرینڈ اپوزیشن الائنس کا حکومت سے مستعفی ہوکر نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ نہ رکھنے والوں کو اقتدار پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 04 فروری 2025 06:32pm پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی: پی ٹی آئی نے اراکین پارلیمنٹ کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ایم این ایز کیخلاف انکوائری ہوگی
پاکستان شائع 03 فروری 2025 11:33am الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا پی ٹی آئی نے گزشتہ سماعت کے دوران جواب جمع کروانے کے لیے مزید مہلت کی درخواست کی تھی
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 12:06pm عمران خان کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو خط، سپریم کورٹ کے فیصلے کا بھی حوالہ عمران خان کی جانب سے 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھا گیا ہے
پاکستان شائع 30 جنوری 2025 06:50pm تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی آفرکو مسترد کردیا ہم نے مینڈیٹ کی تو ابھی بات بھی نہیں کی ہے، وزیراعظم کی باتیں غیرمتعلقہ ہیں۔
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 07:41pm پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو حکومت کیخلاف مل کر تحریک چلانے کی تجویز دے دی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آگے بڑھنے کے روشن امکانات ہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 11:34pm پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے پاگئی اسد قیصر کے گزشتہ ہفتے ٹیلی فونک رابطے پر ملاقات کا وقت طے ہوا تھا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 04:24pm الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والے 34 اراکین کی رکنیت بحال کردی الیکشن کمیشن نے بحال اراکین کا نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 01:20pm پی ٹی آئی کا 8 فروری سے اسیران کی رہائی کے لیے تحریک فعال کرنے کا فیصلہ مزید گرفتاریوں سے بچنے کے لیے پہلے قانونی تحفظ سے متعلق منصوبہ تشکیل دیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 09:26pm بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت واپس لے لی سلمان اکرم راجہ کو نئے صوبائی صدر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 06:43pm ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز 4 لاکھ، 14 ہزار، 205 نئے رجسٹرڈ ووٹرز کا اضافہ، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعداد و شمار کردیے
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 05:38pm پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے بعد ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل بھی قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت 18رُکنی قومی ڈیجیٹل کمیشن تشکیل دیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2025 04:47pm شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 10:13am چیف الیکشن کمشنر کی ریٹائرمنٹ میں ایک دن باقی، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت نہ ہوسکی نئے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی 45 روزمیں ہونا ضروری ہے
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 03:08pm الیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر غلط ہے، ترجمان الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عادل بازئی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا