پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 06:59pm مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر ایم کیو ایم نے مولانا کی حمایت کردی ہم چاہتے ہیں مدارس کےحوالے سے نوٹی فکیشن جاری کیا جائے، خالد مقبول
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 11:49am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 12:01am بیرسٹر گوہر کا پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے سے ریکار ڈطلبی کیلئے خط اہم شاہراہوں پر نصب سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج بھی مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:12pm اپوزیشن اتحاد کی اہم بیٹھک، برابری کی بنیاد پر حکومت کے ساتھ مذاکرات پراتفاق مذاکرات برابری کی بنیاد پر ہوں گے اور حکومت مائنس بانی پی ٹی آئی کے تحت مذاکرات نہیں کی سوچ ذہن سے نکال دے، حامد رضا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 04:30pm عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلیے کمیٹی میں دو مزید نام شامل کردیے دونوں رہنماؤں کی شمولیت کے بعد 7 رکنی کمیٹی مذاکرات کرے گی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:51pm مدارس کی رجسٹریشن کے حکومتی مسودے میں کیا ہے؟ جے یو آئی کو 2019 کا معاہدہ تسلیم کرنے سمیت دیگر آپشن دیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 10:35pm علمائے کرام کا مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام برقرار رکھنے کا مطالبہ حکومت کسی بھی قسم کے دباؤ کے تحت اس نظام کو تبدیل نہ کرے، اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مشورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 05:30pm موجودہ پی ٹی آئی قیادت سے مایوس عمران خان کو پرانی ٹیم کی یاد ستانے لگی مسرت جمشید چیمہ اور فواد چوہدری کو پارٹی میں اہم عہدے ملنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 03:50pm مدارس رجسٹریشن بل پر جے یو آئی کی حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن حکومت کو بل ہر صورت منظور کرنا ہوگا، عبدالغفور حیدری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:24pm اینٹی اسموگ مہم: پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ صوبے بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 03:06pm اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی حلقوں کا معاملہ: الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور الیکشن کمیشن نے 24 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 04:24pm پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کی شکایت عمران خان سے کرنے کا فیصلہ ہمارے نام ایف آئی آر میں ہیں لیکن بیرسٹر گوہر ہر بار بچ نکلتے ہیں، پارٹی رہنما
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:17pm پاکستان میں ووٹرز کی کُل تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 07:50am پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی، سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے پاور شو کی ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 08:58am اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:58am ’احتجاج جاری رہے گا‘، عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو مذاکرات سے انکار دھرنا پوائنٹ ڈکلئیر ہونے کے بعد حکومت مظاہرین کی راہ میں رکاوٹیں نہیں کھڑی کرے گی
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 11:39am پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات اور رابطے رانا ثنا اللہ، محسن نقوی اور ایک اعلیٰ سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 09:35pm پی ٹی آئی کے 400 سے زائدکارکن گرفتار، جڑواں شہر قلعہ بند، بارات اور میت کو بھی جانے کی اجازت نہ ملی مریض راستوں میں مرنے لگے، موٹرویز، بس اڈے بند اور میٹرو بس سروس معطل ہے، ہزاروں مسافر منزل تک نہ پہنچ سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 05:48pm لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے کس مقام پر جمع ہونا ہے یہ معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں، گنڈا پور صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرینگے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 04:43pm ن لیگ کے مطالبے پر بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نااہل قرار الیکشن کمیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی کی عادل خان بازئی کی نااہلی کے ریفرنس پرفیصلہ سنادیا
اوپر جاتا اسٹاک ایکسچینج تیزی سے زمین بوس، انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار سے چند منٹوں میں ایک لاکھ 14 ہزار پر آگرا