پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 11:01pm پی ٹی آئی کا جمعہ کو ضلعی سطح پر احتجاج کا اعلان آئینی ترمیم کے حکومتی منصوبے کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 01:03pm تحریک انصاف نے آج ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا حکومت نے پی ٹی آئی کی بات مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا آج طبی معائنہ کریں گے
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 04:22pm بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی، وزارت داخلہ کی تردید وفاقی وزیرداخلہ سے گوہر علی کی ٹیلی فون پربات ہوئی جس میں وفاقی وزیرداخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 10:24am پی ٹی آئی کی کور کمیٹی بیرسٹر گوہر پر برہم لیڈرشپ کا یہ رویہ نامناسب اور ناقابل قبول ہے، ممبران کور کمیٹی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 02:34pm راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال کمپلیکس پر سیکورٹی سوالیہ نشان، کچہری میں موجود دیگرسائلین میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:59pm جے یو آئی کا آئینی اصلاحات پر مبنی 30 نکات پر مشتمل مسودہ تیار جے یو آئی جلد آئینی ترمیم کا مسودہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سے شئیر کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 01:35pm ٹربیونل تبدیلی کیسز: فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر میں تکرار، تلخ جملوں کا تبادلہ ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کوشش نہ کریں، چیف الیکشن کمشنر اپنی آواز نیچے رکھ کے بات کریں، بےعزتی کروانے نہیں آتے، وکیل کا جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 04:54pm اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس سیل، رہائشیوں کو کوارٹرز خالی کرنے کا حکم کے پی ہاؤس کو بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر سیل کیا جارہا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 03:00pm فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس: پاکستان تحریک انصاف کا اہم فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کی دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:15am جڑواں شہروں میں 4 روز بعد زندگی بحال، راستے کھل گئے، میٹرو سروس جزوی فعال اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں، کنٹینرز کو سڑکوں اور پُلوں کے نیچے سے ہٹا کرسڑک کنارے رکھ دیا گیا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 03:42pm جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں, وزیر داخلہ کل بھی درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے اور احتجاج نہ کریں، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 10:58pm عام اور ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی ٹریبونل قائم، شریف خاندان کی اپیلیں ریٹائرڈ ججز سنیں گے لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز انتخابی عذرداریوں پر سماعتیں کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:38pm سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار ہوگا عدالت نے نظرثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں,علی ظفر کے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر عدالت برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:40pm بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، اسرائیلی حملوں کی مذمت 7اکتوبر کوغزہ کےعوام کےساتھ یکجہتی کریں گے، بلاول بھٹوسےدرخواست کی ہے یہ کام حکومتی سطح پر کیاجائے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:56pm الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 سابق اراکین کو نا اہل قرار دے دیا گوشوارے جمع کرانے تک یہ اراکین نااہل رہیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:01pm چاہے کوئی گالیاں دے، آئین کے مطابق کام کرتے رہیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا شعیب شاہین کو جواب کیا آپ نہیں چاہتے کہ ہم ان درخواستوں کو سن کر فیصلہ کریں؟ کیا ہم درخواستیں مسترد کردیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 04:02pm پی ٹی آئی میں اختلافات: عمران خان کا بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:54pm مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 09:58pm راولپنڈی احتجاج میں 100 سے زائد گرفتاریاں، علی امین گنڈاپور راولپنڈی سے 50 کلومیٹر دور سے واپس، ’احتجاج ریکارڈ کرا دیا‘، اداروں کے ساتھ ٹکراؤ نہیں چاہتے، علی امین گنڈاپور
▶️ پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 03:09pm پی ٹی آئی وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج احتجاج کے دوران پی ٹی آئی وکلا نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی