پی ٹی آئی کا برطانیہ میں فیلڈ مارشل کو دھمکیوں سے اظہار لاتعلقی
احتجاج میں خطاب کرنے والی خاتون پی ٹی آئی کی کوئی عہدے دار نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی زبان یا خیالات پارٹی کے مؤقف یا سیاسی سوچ کی نمائندگی کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.