پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 06:24pm مخصوص نشستیں کسے اور کیسے ملیں گی، الیکشن کمیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا نون لیگی ارکان نے بھی الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 07:34pm مخصوص نشستیں ترمیم شدہ ایکٹ کے تحت ہی الاٹ ہوسکتی ہیں، اسپیکر کا الیکشن کمیشن کو خط ن لیگی اراکین نے بھی معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 05:20pm مخصوص نشستوں پر قانون سازی ، الیکشن کمیشن کا قانونی ماہرین سے مشورے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل پھر ہو گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:56pm فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا، منانے کیلئے حکومت کی سر توڑ کوششیں کوشش ہے جمہوری قوتوں کو اکٹھا کریں، تحریک انصاف اورجے یوآئی قریب آرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 01:23pm جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 10:15am آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوششیں: بلاول کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے رات گئے تک ملاقاتیں مولانا کا اختلاف آئینی عدالت کے طریقہ کار سے ہے، نوید قمر
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:56pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس مقرر کردیا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:46pm مجوزہ آئینی ترامیم میں حکومت کو ناکامی سے دوچار کرنے کے بعد جے یو آئی کا پارٹی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہاش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کی آمد جاری
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:00am مجوزہ آئینی ترمیمی میں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے موجودہ اختیارات پر’کاری ضرب’ ترمیمی بل میں آئین کے آرٹیکل 17 میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت شامل کرنے کی ترمیم کی تجویز شامل ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:49am الیکشن کمیشن اور پارٹی کیخلاف ووٹ دینے والوں کیلئے مجوزہ آئینی ترمیم میں کیا ہے؟ کابینہ اوروزیراعظم کی طرف سے صدرکو بھجوائی گئی کسی بھی ایڈوائس کے اوپر کورٹ سوال نہیں کر سکے گی
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:22am آئین میں 26 ویں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام پر آگیا مجوزہ آئینی ترامیم میں 54 سے زائد شقیں شامل ہیں، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:27am آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:21pm قومی اسمبلی اجلاس: پروڈکشن آرڈرز پر پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا پی ٹی آئی اراکین کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، شدید تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 05:30pm مولانا فضل الرحمان کی اسٹبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے سینئیر سیاستدان سے آدھی رات کو اہم ملاقات منگل اور بدھ کی درمیانی شب دیر گئے تک ملاقات جاری رہی