پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:47am پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا پی آئی اے ایران کی فضائی حدود کے 2 کوریڈور استعمال کرتا ہے
لائف اسٹائل شائع 23 ستمبر 2024 07:16pm سیفی سومرو کی پینٹنگز غائب نہیں ہوئیں، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف آرٹسٹ سیفی سومرو نے اپنی پینٹنگز واپس لینے میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:34am کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب ’نظارت‘ میں کھڑی 30 گاڑیاں نذر آتش آگ سے متاثر ہونے والی استعمال شدہ گاڑیاں سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:51pm ’ہمارا لائسنس منسوخ کریں، اور خود بجلی سپلائی کریں‘ سی ای او کے الیکٹرک پھٹ پڑے آپ لوڈ شیڈنگ کرتے ہیں، جواز بجلی چوری کا پیش کرتے ہیں، شبیر قریشی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 03:18pm کراچی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے بڑی رقم کی منظوری شہر کراچی کی بہتری کے لیے کے ایم سی فوری کام شروع کروائے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا ڈرائیور جاں بحق مقتول صبح 7 بجے اپنی موٹر سائیکل پر کام پر جانے کے لیے نکلا تھا، پولیس
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:38pm سندھ میں 17 برس سے اہم عہدوں پر فائز رہنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی نکلی جعلی ڈگری پر2007 میں ملازمت حاصل کرنے والا شیراز کاکا اہم عہدوں پر تعینات رہا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:32am ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ اجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 07:20pm سندھ کابینہ میں تبدیلی کے اشارے، وزیر اعلی سندھ کے اختیارات محدود کر دیئے گئے سندھ روینیو بورڈ کے معاملات پر وزیراعلیٰ ہاؤس کی وضاحت سامنے آگئی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 04:36pm سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد منظور قرارداد کی حمایت وزیر برائے پارلیمانی امور ضیا الحسن لنجار نے بھی کردی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 02:55pm محمد آصف دوبارہ گنتی میں فاتح قرار، پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 10:16am کراچی نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 9 ماہ کے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق منی ٹرک پتوکی سے کراچی جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کے پیچھے ٹکرا گیا، ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:06am سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 12:50pm غیر ملکی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی تھی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:52pm صدر مملکت نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر میں طلب کرلیا صدر زرداری ارکان سے قانون سازی کے حوالے سے گفتگو کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 04:42pm کار ساز حادثہ کیس، فریقین میں معاملات طے، ملزمہ نتاشا کی ضمانت منظور معاہدہ کسی دباؤ کے بغیر اللہ کی رضا کیلئے کیا ہے، متوفیان کے اہل خانہ کا عدالت میں بیان، ملزمہ کی ضمانت ایک لاکھ مچلکے پر ہوئی۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 07:50pm اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کے معاملے پر سندھ حکومت کی وضاحت فیصلے کے پیچھے ضرورت اور دلیل کو بھی غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 10:44pm سندھ اسمبلی : پی پی رکن کے بہاریوں کو غیرقانونی مہاجرین کہنے پر ایم کیو ایم کے ارکان برس پڑے افغان، بنگالی، برمی اور بہاریوں نے سندھ کو عالمی یتیم خانہ سمجھ رکھا ہے، ماروی راشدی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 07:29pm ایم کیو ایم پاکستان کا کے الیکٹرک کیخلاف عوامی احتجاج کا فیصلہ ناجائز بل اور ناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا، ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 04:38pm دھماکا خیز مواد کی لائسنسنگ سندھ سے وفاق کو دینے کا بل اسمبلی میں پیش وفاق سے درخواست ہے کہ ایکسپلوسیو کا اختیار اپنے رکھے، بل