پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:00pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری
پاکستان شائع 19 اگست 2024 05:52pm مہمند: مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، بچوں سمیت 6 خواتین زخمی زخمی خواتین مہمان بن کر منگنی کے لئے آئی تھیں، ریسکیو
پاکستان شائع 17 اگست 2024 02:59pm پشاور: روٹی ایک بار پھر پانچ روپے مہنگی کردی گئی نانبائی ابھی بھی ناخوش، کہتے ہیں اب بھی نقصان ہی میں ہیں۔
پاکستان شائع 11 اگست 2024 06:08pm خزانے کے قلمدان ایسے لوگوں کو دئے جاتے ہیں جو عوام کو جوابدہ نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان جس پارلیمنٹ میں جعلی لوگ بیٹھے ہوں گے وہ عوام کے مسائل کیسے حل کریں گے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 03 اگست 2024 09:58am پشاور میں دُہرا قتل دوستی سے انکار کا نتیجہ نکلا کاشف سے دوستی کرنا چاہتا تھا، ہارون کو مارنے کا ارادہ نہ تھا، عمر کا اقبالی بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:28pm کے پی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گھتم گھتا ہوگئے اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان میں جھگڑا ہوگیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:44am پشاور میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا بھر پور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:29pm کے پی پولیس نے امن و امان کے لیے وفاق سے 257 کروڑ روپے مانگ لیے یہ فنڈز گاڑیاں، اسلحہ، تکنیکی سامان، جیکٹس وغیرہ کی خریداری پر خرچ کیے جائیں گے۔
▶️ ویڈیوز شائع 26 جولائ 2024 12:14pm ربڑ سے تیار لچکدار دستانہ فالج سے متاثرہ مریضوں کے ہاتھوں کو کسی چیز کے اٹھانے کے قابل بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے دستانے میں مزید جدت لانے کے لئے تجربات کئے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:31pm گھریلو تنازع، میاں بیوی اور 5 ماہ کا بچہ قتل ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ زنی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:23pm شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے گرلز مڈل اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کی جانب سے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 04:45pm سوشل میڈیا پر نازیبا مواد شیئر کرنے کے تنازعے پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:28pm خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کا اصولی فیصلہ کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 02:01pm پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی لینڈنگ کے وقت طیارے کے ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی، ایئرپورٹ ذرائع
▶️ لائف اسٹائل شائع 10 جولائ 2024 08:21pm پشاور کی چھوٹی سی دکان، جہاں سو سال پرانے گرامو فونز آج بھی اصل حالت میں محفوظ ان پرانے گرامو فون کی خاصیت یہ ہے کہ دور جدید میں بھی وہ بغیر بجلی کے چلتے ہیں
▶️ ویڈیوز شائع 10 جولائ 2024 12:11pm پشاور میں بغیر بجلی سے چلنے والا 100 سال پرانا گرامو فون کئی سیاح آتے ہیں اور ان پرانی اشیا کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں، پرنس ماہر اللہ
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 09:30am پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 01:40pm درخت کاٹنے سے منع کرنے پر بااثر ملزمان نے کاشتکار کی گدھی فائرنگ کرکے مار ڈالی 11 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 01:32pm خیبر: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 اہلکار جاں بحق چیک پوسٹ پر 10 منٹ تک شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 11:43am خیبر میں مقتول صحافی کا قائم کردہ اسنوکر ہال نذر آتش، انٹرنیٹ کیفے مالکان کو دھمکی ہماری جنگ فورسز، خفیہ اداروں اور ان کے جاسوسوں سے ہے، ملزمان کے پمفلٹس