شائع 23 اکتوبر 2024 02:27pm پشاور میں گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد ممکنہ طور پر خاندان کو زہر دے کر مارا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 07:47pm مردان میں دو خواجہ سرا ذبح کردیے گئے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 06:26pm پی ٹی آئی احتجاج کے شرکا میں سرکاری گاڑیوں کی تقسیم کا انکشاف ایڈمنسٹریشن نے گاڑیاں سی ایم ہاوس کے حوالے کی، سیکرٹری ایکسائز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:27pm علی امین گنڈاپور 30 گھنٹے بعد منظر عام پر، کہاں روپوش تھے؟ بتا دیا احتجاجی پی ٹی آئی کارکنان خیبرپختونخوا اسمبلی میں داخل، پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:35pm پی ٹی آئی جلسے میں شامل ریسکیو 1122 گاڑیوں کی تفصیلات طلب، ڈرائیور گرفتار چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی سیکرٹری ریلیف کو تفصیلات تحریری طور پر جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:38am پشاور: کچرے کے ڈھیر میں پراسرار دھماکا، 10 سالہ بچہ جاں بحق دھماکے کی نوعیت سے متعلق کہنا قبل از وقت ہوگا، پولیس
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 10:30am دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر 63 اہلکاروں کو شوکاز نوٹس سوشل میڈیا استعمال کرنے والے اہلکاروں کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس متحرک
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:51am وفاقی وزیر امیر مقام کو ہرجانے کا نوٹس وصول، 14 دن کے اندر معافی مانگیں امیر مقام نے 3 اگست کی پریس کانفرنس میں مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے، ظاہر شاہ طورو
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 06:44pm پشاور پولیس لائنز بم دھماکہ: پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار پشاور: خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر چند روز قبل گرفتار ہوا تھا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:19am خیبرپختونخوا میں رواں سال کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری شہید انسداد دہشت گردی نے رواں سال ہونے والی دہشت گردی کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:33pm پشاور پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشت گرد گرفتار مطلوب دہشت گرد کو بڑی مہارت سے گرفتار کیا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 09:32am باجوڑ کے بعد پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا راکٹوں سے حملہ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی سے حملے کو پسپا کردیا تاہم حملہ آور فرار ہوگئے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 05:25pm انسداد دہشت گردی عدالت نے داعش کے 2 دہشت گردوں کو سزائیں سنا دیں دونوں دہشتگروں کو گزشتہ سال مارچ میں مردان سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 09:47am مردان کے بعد چارسدہ میں بھی ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق مقامی لوگوں نے میاں، بیوی اور تین بچوں کی لاشیں نکال کراسپتال منتقل کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 05:37pm پشاور میں کمسن بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم عالمی ادارے کی رپورٹ پر گرفتار ملزم سے ضبط شدہ آلات میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی 497 تصاویر اور ویڈیوز بھی شامل تھیں ، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 08:18pm پی ٹی آئی جلسے کا وقت ختم، قافلے پہنچ نہ سکے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شہر کے 29 مقامات سیل، مختلف داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 05:08pm افغانستان میں 14 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم تک رسائی سے محروم 14 سالہ عائشہ عثمان معیاری تعلیم کے حصول کے لیے افغانستان سے پاکستان پہنچ گئی۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:37am پشاور: ریڈ زون میں داخل ہونے والے ناظمین اور کونسلر کیخلاف مقدمہ درج سی سی ٹی وی فوٹیج ملزموں کی نشاندہی کرکے گرفتار کیا جائے گا، ایف آئی آر
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:08am پشاور میں شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا پولیس نے ڈاکٹر کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 01:19pm خیبر پختونخوا حکومت کا بھتہ دینے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ بڑی تعداد میں کنٹریکٹرز ، مائنز لیز ہولڈرز اور کاروباری شخصیات سے متعلق بھتہ دینے کی اطلاع