پاکستان شائع 21 مارچ 2024 11:44am صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا پی ٹی آئی کارکن کے پاس کوئی پلاٹ نہیں ہے، موقف
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 01:11pm سینیٹ الیکشن کیلئے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 7 کے مسترد الیکشن کمیشن نے زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:20pm رمضان المبارک میں مارکیٹس کے اوقات کار پر تحریری حکم جاری مارکیٹس کے اوقات کار صرف رمضان المبارک کے لیے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 04:34pm خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:56pm جناح ہاؤس حملہ کیس: اسد عمر سمیت 79 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:09pm خیبرپختونخوا: سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 10:37am امیر بالاج قتل کیس : مقتول کے دوست کا جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے بالاج کے دوست کی باقاعدہ گرفتاری ڈالی، احسن شاہ پر نامزد ملزموں سے رقم لینے کا الزام
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 12:54pm منی لانڈرنگ کیس، مونس الہیٰ کی انٹرپول پولیس کے ریڈ نوٹسز سے متعلق رپورٹ طلب اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 04:27pm دوسری شادی کرنے والے کو 7 ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ دوسری شادی کے لیے قانونی طور پر تحریری اجازت لینا ضروری ہے، فیملی کورٹ لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 12:45pm لاہور ہائیکورٹ کی رمضان میں مارکیٹس رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت عدالت نے ریسٹورنٹس کی پارکنگ سے متعلق پلان بھی طلب کر لیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 09:42am سینیٹ الیکشن : پنجاب کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی آج سے جمع ہو رہے ہیں امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 09:42am مخصوص نشستیں، لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل قائم ٹربیونل میں ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کیخلاف درخواستیں دائر ہوں گی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:27pm یاسمین راشد نے دہشتگردی کے مقدمے میں چالان کی صاف کاپیاں نہ دینے کا اقدام چیلنج کردیا مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 11:09am رمضان شوگر ملز ریفرنس : حمزہ شہباز کو ایک پیشی کا استثنیٰ مل گیا وزیراعظم شہباز شریف کی جگہ اُن کے نمائندے انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 06:41pm 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج او ایس ڈی مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:02am جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 02:43pm چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کردیا حامد رضا نے ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:04pm صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
کھیل اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:33pm پی ایس ایل: فلسطین کی حمایت میں بینرز کے ساتھ اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کی درخواست خارج عدالت پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت دیگر کا اقدام غیر قانونی قرار دے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 10:42am چیئرمین سینیٹ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر صادق سنجرانی بیک وقت 2 سیٹیں نہیں رکھ سکتے، درخواست میں مؤقف