پاکستان شائع 07 جنوری 2024 12:40pm ’اخلاقی پستی نہیں غلط بیانی‘: عمران خان کے کاغذات نامزدگی پرفیصلہ محفوظ نااہلی کا فیصلہ عدالت کر سکتی ہے آر او نہیں، علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:54pm پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کا مسئلہ پیر تک حل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر کا اعلان امید ہے کہ الیکشن کمیشن مقررہ وقت پر الیکشن کروائے گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 05:07pm عمران خان کو ایک بار پھر بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت مل گئی توشہ خانہ ریفرنس میں میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 12:26pm سینے میں انفیکشن، پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل سابق وزیر اعلیٰ کا آر آئی سی میں مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 09:53am مسعود الرحمان عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر فوٹیج کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار آئے اور ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:56pm توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کی کمیشن ارکان کو سنگین دھمکیاں تم سب کی شکلیں پہچانتا ہوں اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا، عمران خان کی دھمکی
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:30pm فواد چوہدری مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے فواد چوہدری کو 9 جنوری کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے، احتساب عدالت
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 05:04pm قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم یو اے ای سے گرفتار گرفتار ملزم محمد کاشف پنجاب پولیس کو مطلوب تھا،ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 06:39pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس میں ضمنی ریفرنس دائر نہ کیا جاسکا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:35am ’اصلی، نسلی‘، شیخ رشید اور فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظور قانون بتائیں کہ نامزدگی کے وقت انتخابی نشان ہونا ضروری ہے، جسٹس خادم حسین
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 02:50pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری اور عمران خان پر فرد جرم عائد توہین الیکشن کمیشن کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 04:50pm کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور الیکشن ٹریبونل نے نوٹس جاری کرتے ہوئے آر او کو 4 جنوری تک ریکارڈ سمیت طلب کرلیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:40pm اسلام آباد: 2024 کی پہلی ایف آئی آر زیادتی کی دفعات کے تحت درج ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون اسلام آباد بلوایا اور اجتماعی زیادتی کی۔
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:26pm عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لئے مقرر ممبرالیکشن کمیشن نثاردرانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 02:05pm لاہور ہائیکورٹ: راولپنڈی بینچ کے اطراف سے پولیس نفری اور ناکے ہٹانے کا حکم کسی صورت بھی خوف و ہراس والا ماحول نہ بنایا جائے، جسٹس صداقت علی خان
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 11:36am شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات مسترد کیوں ہوئے؟ اصل وجہ سامنے آگئی ریٹرننگ افسر ی نے اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 10:08am اسلام آباد میٹرو بس کے ٹریک میں دراڑیں، بڑے بڑے پتھر زمین پر آگرے ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 03:52pm ایک منی لانڈر، چور، کرپٹ کی تاج پوشی کے لیے قانون جنازہ نکال دیا گیا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے مجھے بھی صادق و امین کہا ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:28pm بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 05:14pm بشری بی بی کی خاص ملاقاتوں کا علم نہیں، تصدیق تردید نہیں کرسکتا، لطیف کھوسہ بانی تحریک انصاف کسی نان اسٹیٹ ایکٹر کی مداخلت نہیں چاہتے، وکیل پی ٹی آئی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا