پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 10:37pm راولپنڈی کے سستا بازار میں لگی خوفناک آگ بجھا دی گئی، 30 سے زائد اسٹال خاکستر ایک کروڑ روپے سے زائد کا نقصان
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:50am حسن اور حسین نواز آج احتساب عدالت میں خود کو سرینڈر کریں گے دونوں 12 مارچ کو پاکستان واپس پہنچے، عدالت نے اشتہاری کا اسٹیٹس ختم کردیا تھا
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:57pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:37pm عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ قانون میں رہ کر کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، چیف جسٹس
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 05:13pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:13pm راولپنڈی میں گیس لیکج کے باعث 3دھماکے، 2 بچے جاں بحق، متعدد زخمی کمرے میں گیس جمع تھی بجلی کا سوئچ آن کرتے ہی دھماکا ہوگیا، ریسکیو
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:23pm احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف لاہور، اسلام آباد میں مقدمات درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اسلحہ کی نمائش، سڑک بلاک کرنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 09:12pm صدارتی الیکشن: کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی 600 پولیس اہلکار ریڈ زون میں تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:47pm سکیورٹی اہلکار اب عمران خان کی ملاقاتوں کی گفتگو نہیں سن سکیں گے، سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم اور فردوس شمیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 02:59pm احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:38pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار سیشن عدالت کا درخواست گزار کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے اور ایک مقامی ضامن دینے کا حکم
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:26pm 9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا سماعت کے بعد تمام رہنما انسداد دہشت گری عدالت سے واپس روانہ ہوگئے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 06:32pm کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا ملنی چاہیے، عمران خان فوٹیجز کے ذریعے 9 مئی میں ملوث لوگوں کا تعین کیا جائے، عمران خان
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:12pm عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم شیخ رشید کیس میں مطلوب نہیں تو نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ عدالت ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 09:40pm سائفر کیس: ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی التواء کی درخواست مسترد ایف آئی اے کے نئے پراسیکیوٹر نے دلائل دینے کے لیے کچھ وقت کی استدعا کی
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:01pm شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کل طلب ہمیں شیخ رشید کسی مقدمے میں مطلوب نہیں، ڈپٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:04pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید، عرفان نواز نے اپیل کردی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سُنایا۔ ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنماوں کی نظر بندی کا حکم جاری کیا تھا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:46pm پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں سلپ ہوگیا پی آئی اے ترجمان نے فضائی میزبان کے غائب ہونے کی تصدیق کردی
▶️ پاکستان شائع 29 فروری 2024 05:01pm راولپنڈی: محمد خان بھٹی کے قریبی عزیز کا شہری پر تشدد، سر پھاڑ دیا واقعہ آرڈی اے راولپنڈی کے مرکزی دروازے کے سامنے پیش آیا۔
پاکستان شائع 28 فروری 2024 04:45pm راولپنڈی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے