پاکستان شائع 12 جولائ 2023 01:33pm پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار رواں ہفتے 341 آپریشنز میں 44 مشتبہ افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 01:07pm پرویز الٰہی کی رہائی کے روبکار پر جیل حکام کا اعتراض، اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست دائر اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو طلب کر لیا
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:49am پنجاب پولیس کے 5 افسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری پولیس افسران کے تبادلے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر کیے گئے
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 02:50pm پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی، خواتین اہلکاروں کیلئے اسکارف لازمی قرار 10سالہ سروس مکمل کرنے والے اہلکار یونیفارم پر ایک نیلی پٹی لگائیں گے، مراسلہ
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 05:27pm اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے نوجوانوں پر تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ملزمان نوجوانوں کو زبردستی ساتھ لے گئے اور کچھ دور پھینک کر فرار ہوگئے، ایف آئی آر
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 04:45pm ملتان سے فرار ہونے والا خطرناک اشتہاری دبئی سے گرفتار ملزم کو انٹرپول کی مدد سے پاکستان منتقل کردیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 02:00pm لیبیا کشتی حادثے کے اہم کردار آصف سنیارا کا بھائی گرفتار لاہور سے بھی ریڈ بک کے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 07:42pm لاہور: بارش سے 3 گھروں کی چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق چھتیں گرنے کے واقعات کاہنہ، شاہدرہ اور نشتر ٹاؤن میں پیش آئے
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 01:10pm اسمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی: لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا ڈرون کا سائز معمول سے بڑا ہے جو زمیندار کی زمین پر گرا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 02:11pm لاہور: کانسٹیبل کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمد، پولیس
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 10:12am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، موبائل فون، اسلحہ اور رقم برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 02:02pm پنجاب میں بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، ملک بھر میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش کا امکان 2 ہزار مرغیاں بھی ہلاک
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:15am لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا، حکام
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 07:04pm یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار ملزمان پنجاب کے دور دراز علاقوں میں روپوش تھے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:36am نشتر اسپتال ملتان سے 2 مسلح ملزمان گرفتار، مقدمہ درج پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا عمل شروع کردیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:03am ایف آئی اے گجرات کی کارروائی، یونان کشتی حادثہ میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار ملزمان نے 6 افراد کو اٹلی بھجوانے کے عوض 96 لاکھ روپے وصول کئے.
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 01:20pm سی ٹی ڈی کا ملتان میں آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار دہشت گرد کی شناحت کمال کے نام سی ہوئی ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 10:48am لاہور: بجلی کی ہائی ولٹیج تاریں موٹر سائیکل سواروں پر گر گئی، دو افراد جاں بحق ورثاء کی درخواست ملنے پر مقدمے کا اندراج کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 08:31am لاہور میں دوہرے قتل کی واردات، سوتیلی ماں اور خالہ قتل فائرنگ کا واقعہ شمالی چھاؤنی کے علاقے الفیصل ٹاؤن میں پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 30 جون 2023 04:02pm لاہور: ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم، 2 افراد زخمی گاڑیوں کوتھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد