پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 07:44pm چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری راولپنڈی سے لاہور ہیڈکوارٹر منتقل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:03pm مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج، ٹاپ 100 بجلی چوروں کی فہرست جاری ایف آئی اے نے بجلی چوروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 10:36am لاہور: بجلی چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف 5 مقدمات درج ملزمان نے اپنے گھروں، دکانوں میں ڈائریکٹ کنکشن لگائے ہوئے تھے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 02:00pm جائیداد کی لالچ میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 10:55am پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 05:28pm نو مئی مقدمات: عمران خان 10 کیسز میں گنہگار قرار، 2 ہزار صفحات کا چالان تیار چودہ مقدمات کا چالان جلد عدالت میں جمع کروادیا جائے گا، جے آئی ٹی ذرائع
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 04:32pm عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار ملزمان ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 03:25pm ایف آئی اے ملتان زون کی کارروائی، ملزم سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد ملزم غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث تھا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 03:09pm لاہور میٹرو بس کو حادثہ، 8 خواتین زخمی میٹرو بس ٹریک پر جنگلے کے ٹوٹےہوئے لوہے کے راڈ سے ٹکرائی، عینی شاہد
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 12:58pm لاہور: طبی آلات کے دفترمیں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی دو ملزمان نے گن پوائنٹ پر 7 افراد لوٹا اور ملازم پر تشدد کیا، مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:40pm لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے ہوئے شخص کو قتل کردیا بھائی کی درخواست پرنا معلوم کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 03:22pm ایشیاء کپ کے میچ نے مغوی افغان خاتون کو اپنوں سے ملا دیا افغانی خاتون فارسی زبان کے علاوہ کوئی زبان نہیں سمجھتی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 12:32am جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس پر حملے میں عمران خان کو بہنوں سمیت گنہگار قرار دیدیا جلد گرفتاری ڈالی جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 03:30pm برطانیہ پلٹ خاتون سے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے قیمتی موبائل فون ہتھیا لیا متاثرہ خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور کو موبائل فون پکڑانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:24am لاہور: ڈمپر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 07:26pm لاہور ماسٹر پلان کیس: ’پرویز الہیٰ نے جعلسازی سے دس ارب روپے کا فائدہ حاصل کیا‘ فرح گوگی کی گرفتاری کیلئے جلد ریڈ نوٹس جاری کروایا جائےگا، سہیل ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 05:14pm لاہور: اسکول پرنسپل اور ٹیچرکا طالب علم پر بیہمانہ تشدد، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی اسکول انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج، ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:14pm جعلی افسر بن کر لڑکی سے 62 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار ملزم نے لڑکی کو حوس کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 01:29pm لاہور: خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا گرفتار خاتون بچوں کو اسکول سے واپس لے کرآرہی تھی
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد