پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 01:33pm پی آئی سی میں مریض کے اہل خانہ کے تشدد سے 3 گارڈز زخمی واقعے کا مقدمہ دہشت گردی کے دفعات کے تحت درج
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:00pm چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ دھکم پیل میں 60 سالہ خاتون جاں بحق منشیات فروش بھاگ کر خاتون کے گھر میں داخل ہوا تھا، پولیس حکام
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 11:12pm پی ٹی آئی کی سینیٹر زرقا تیمور کے کلینک سیل، ایڈمن افسر گرفتار ڈی ایچ اے کلینک میں ڈاکٹر موجود نہیں تھا اور گلبرک کلینک سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے، محکمہ صحت
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 06:42pm عالمگیر ترین کی موت کیسے ہوئی؟ فرانزک رپورٹ میں پتہ چل گیا پستول اور تحریر بھی عالمگیر ترین کی ہی نکلی
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 03:40pm سائفر تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو نوٹس وصول کروادیا طلبی کا نوٹس وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سی ٹی ڈبلیو ونگ نے وصول کروایا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 07:06pm لاہور میں بارش، کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق موسلا دھار بارش کے باعث لیسکو کے 45 فیڈرز ٹرپ کرگئے
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 08:33pm آن لائن قرضہ اسکیمز کے خلاف ایکشن، ایف آئی اے کی 8 ٹیمیں تشکیل تمام ٹیموں نے کوائف جمع کرکے چھاپے مارنا شروع کردیئے
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 06:18pm قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے ریکارڈ کردہ ویڈیوز خاتون کے رشتہ داروں کو بھی بھیجیں
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 02:43pm جنسی ہراسگی کے الزامات پر راولپنڈی پولیس کا اعلیٰ افسر عہدے سے ہٹا دیا گیا ایس ایس پی آپریشنز کے مبینہ طور پر جنسی ہراسگی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے.
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 07:15pm مالک سے کالعدم تنظیم کے نام پر 3 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے دو ملازم گرفتار تاجر کو کو اغوا کرکے کروڑوں روپے تاوان وصول کرنے والے ملزمان بھی گرفتار
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 04:48pm لاہور پولیس کی کارروائی، تاوان کیلئے اغواء کاروباری شخصیت بلال حشمت بازیاب بلال حشمت کے اہل خانہ ملزمان کو 2 کروڑ تاوان دے چکے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 08:03pm عید کے تیسرے روز ساڑھے 4 سالہ بچے کے اغوا کا ڈراپ سین واقعہ کی تحقیقات میں 830 کیمروں کی فوٹیج دیکھی گئی، ڈی آئی جی آپریشن
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 06:46pm مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج مقدمے میں اعجاز الحق، غلام مرتضی، غزالہ شاہین سمیت 23 افراد نامزد
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 02:14pm لاہور: چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے ملزمان 33 لاکھ روپے اور 80 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات اور سامان لے گئے، شہری
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 12:12pm لاہور : سڑک پر 10 فٹ گہرا شگاف پڑ گیا، ٹریفک کی روانی متاثر ضلعی انتظامیہ نے ٹاؤن شپ پیکو روڈ پر بحالی کا کام شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 07:42pm لاہور: بارش سے 3 گھروں کی چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق چھتیں گرنے کے واقعات کاہنہ، شاہدرہ اور نشتر ٹاؤن میں پیش آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 08:34am عالمگیر ترین کی مبینہ خودکشی: پولیس نے شواہد فرانزک کیلئے بھجوا دیے 12 پارسلز میں پسٹل، گولیاں، خون کے نمونے اور دیگر شواہد شامل ہیں
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 06:34pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث مزید 6 ملزمان گرفتار ملزمان نے متعدد شہریوں سے فی کس 25 سے 27 لاکھ روپے وصول کئے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 08:48pm یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 مزید انسانی اسمگلر گرفتار ملزمان کےخلاف کارروائی متاثرین کےلواحقین کی نشاندہی پرکی گئی
پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:46pm کمسن بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا سفاک ملزم گرفتار 14سالہ طیبہ اور7سالہ مافیہ دوران علاج دم توڑ گئیں