پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:52pm لاہور: رشتے کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی واقعہ لاہور کے علاقے رسول پارک میں واقع ایک گھر میں پیش آیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:14pm لاہور: پولیس نے بچیوں کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروانے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیم تشکیل دی
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:18am پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبہ گروپوں کے مابین جھگڑا، 18 گرفتار پولیس نےملزمان کےخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
پاکستان شائع 21 فروری 2024 02:22pm امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے کیلئے ملزم کیمرہ مین بن کر شادی میں گیا انڈر ورلڈ ڈان ٹیپوں ٹرکاں والے کے بیٹے کے قتل کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 03:35pm ٹیپوٹرکاں والے کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں اہم انکشافات پولیس کا نوجوان کے قتل میں سب انسپکٹر شکیل بٹ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:43am لاہور : ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کا قتل، تحقیقات میں اہم پیشرفت شادی کی تقریب میں فائرنگ سے امیر بلاج ٹیپو جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 08:41pm ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ ڈیفنس حادثے سے پہلے کم عمر ڈرائیور کو چالان کیا جاتا تھا، سی ٹی او لاہور
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 12:42pm لاہور میں بزرگ شہری کو گاڑی سے نکال کر 100 جوتے مارے گئے، ویڈیو وائرل ملزمان نے تشدد کے بعد فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 01:56am ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، کمسن ڈرائیور گرفتار اپنے بچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں، لاہور ٹریفک پولیس کی والدین سے اپیل
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:41am پرویزالہیٰ کے گھر اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ، ویڈیو سامنے آگئی پرویزالٰہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 10:38am لاہور میں منشیات فروش خاتون سے 20 کلو چرس برآمد گرفتار منشیات فروش خاتون کا نام عابدہ بی بی ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 06:53pm پولیس کا پی ٹی آئی کنونشن پر دھاوا، 40 سے زائد افراد گرفتار ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کاہنہ میں 22 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 05:37pm ایف آئی اے کی کارروائی میں 4 انسانی اسمگلر گرفتار ملزمان نے بغیر لائسنس شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 08:00pm ایشیا کپ کے میچز کے لیے ٹیموں کے روٹس پر لگی لائٹس اور تاریں چور لے اڑے لائٹس اور تاروں کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہے، ٹھیکیدار
پاکستان شائع 29 اگست 2023 05:06pm حماد اظہر اور قاسم سوری سمیت 52 ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مقدمے میں علی زیدی، فواد چوہدری، اعظم سواتی بھی نامزد ہیں، ایف آئی اے
پاکستان شائع 21 اگست 2023 01:42pm پنجاب کے سرکاری ملازمین کالعدم تنظیموں کے کارندے نکلے متعددملازمین سزایافتہ ہونے کے باوجود سرکاری نوکری کر رہے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:24pm ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ روپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق،ایک زخمی ہوا، موبائل ویڈیو سامنے آگئی
شائع 18 اگست 2023 05:37pm ڈاکو سڑک پر گرے 40 لاکھ رپے چنتے رہے، زخمی راہ گیر دم توڑ گیا دونوں ڈاکوؤں نے چہرے چھپا رکھے تھے، ویڈیو وائلر
پاکستان شائع 18 اگست 2023 02:23pm کم عُمر پی ٹی آئی کارکن ارسلان کے 3 برتھ سرٹیفکیٹس سامنے آگئے تینوں سرٹیفکیٹس میں تاریخ پیدائش 24 جولائی ہی ہے لیکن سال مختلف ہیں