پاکستان شائع 03 جولائ 2023 04:39pm لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد تینوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی
پاکستان شائع 28 جون 2023 09:07pm یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید دو اسمگلرز گرفتار اسمگلرز نے متاثرین سے فی کس 22 لاکھ روپے وصول کئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:27pm 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ آگئی ویڈیو میں ملزم اعجازچوہدری کی موجودگی بھی پائی گئی، رپورٹ
پاکستان شائع 27 جون 2023 03:44pm خاتون سمیت 2 اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار دونوں ملزمان کو بذریعہ فلائٹ آج لاہور ائر پورٹ پہنچایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 01:49pm عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون سمیت 9 دہشت گرد گرفتار کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو تین حساس شہروں سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 26 جون 2023 08:40pm ایل ڈی اے میں ایک ارب 44 کروڑ روپے کی کرپشن کا منصوبہ ناکام جعلی کاغذات پر الاٹ شدہ 27 پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخ
پاکستان شائع 23 جون 2023 02:16pm ایف آئی اے فیصل آباد کی بڑی کارروائی، اسمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ گینگ گرفتار گرفتار ملزمان سے متعدد پاکستانی پاسپورٹس اور 10جعلی ویزے برآمد، حکام
پاکستان شائع 20 جون 2023 07:51pm جعلی بھرتیوں کا کیس: سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین پھر گرفتار رائے ممتاز حسین کو اینٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 08:53pm بھرتیوں کے اسکینڈل میں ضمانت کے بعد پرویز الہیٰ پر ایک اور مقدمہ درج ایف آئی اے کی ٹیم پرویز الہٰی کو گرفتار کیے بغیر روانہ
پاکستان شائع 18 جون 2023 12:00pm انڈر پاس میں پھنسا ایل پی جی گیس کنٹینر 9 گھنٹے بعد کرین کی مدد سے نکال لیا انڈر پاس میں ایل پی جی گیس کا کنٹینر ڈرائیور کی غفلت اور لا پرواہی سے پھنسا، پولیس
پاکستان شائع 17 جون 2023 09:03pm فرح گوگی کو ماہانہ رشوت پہنچانے والے محکمہ ایکسائز کے افسران قابو میں آگئے بیوروکریسی میں ٹرانسفرپوسٹنگ کی مد میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع
پاکستان شائع 17 جون 2023 08:54pm لیہ اراضی کیس: اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، بہن اور بہنوئی کو دوبارہ طلب کرلیا اینٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کردیے