پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 03:31pm کراچی میں گھر سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد خاتون کی شناخت فضا کے نام سے کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 02:44pm نجی اسکول ویڈیو اسکینڈل: پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج، مزید تین افراد زیر حراست اسکول سیل کردیا، کوشش ہوگی طلباء کو دوسرے اسکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 04:43pm کراچی: اے وی ایل سی کے دفتر کی چھت گرگئی، ایس ایس پی اور ڈی ایس پی ملبے تلے دب گئے زخمیوں کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 12:47pm ’میموری کارڈ ’اور ’فائل‘ کا کوڈ نیم استعمال کرنیوالے 4 ماڈرن ڈکیت گرفتار ایک ملزم سافٹ ویئر انجیئنر اور ائی ایم ای آئی تبدیل کرنے کا ماہر ہے، شہریوں کو زخمی کردیتے تھے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:07am کراچی: بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کے بعد 2 مقدمات درج مظاہرین کیخلاف مقدمات سرکاری مدعیت میں درج کیے گئے ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 ستمبر 2023 11:49pm کراچی: ڈاکٹر فلپائنی نژاد پاکستانی مریضہ کے پیٹ میں کپڑا بھول گئی خاتون کی 2 ماہ قبل ڈیلیوری ہوئی تھی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 07:25pm کراچی: ٹینک میں گرنے والے بچے کا قتل یا مجرمانہ غفلت، 3 ملزمان گرفتار والد کا بچے کو ڈبو کر قتل کرنے کا الزام، پولیس کو گرفتار ملزمان کی مبینہ غفلت برتنے کا شبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 05:40pm کراچی : حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں جعلسازی، دھوکہ دہی اور جان سے مرنے کی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 02:33pm کراچی: پولیس کو مشکوک افراد کی اطلاع دینا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے اپنی بائیک کو ہی آگ لگادی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 02:15pm سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے تینوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 01:10pm کراچی میں دو دن کی بچی کو چھٹی منزل سے پھینکنے والی خاتون کے بارے میں انکشافات بچی دو دن قبل پیدا ہونے کے بعد مر چکی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 10:46am کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن میں پلاسٹک کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:43pm ’داماد تشدد کرکے گھر چھوڑ گیا لیکن بیٹی بچ نہ سکی‘ رابعہ کو اس کے شوہر کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اہل خانہ
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:04pm جماعت اسلامی کی کال پر ہڑتال، ٹائر جلا کر سڑکیں بند، بی آر ٹی بھی متاثر ہڑتال کے دوران مظاہرین نے کراچی، پشاور سمیت دیگر شہروں میں سڑکیں بند کیں
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 09:42am کراچی، بلدیہ ٹاؤن کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد زخمی زخمیوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 11:34pm کراچی: موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے پل سے چھلانگ لگادی پل کے نیچے کھڑے افراد نے زخمی شہری کو اسپتال منتقل کیا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 07:11pm جماعت اسلامی کا ہفتے کو ہڑتال کا اعلان ’بڑے دھرنے کا اعلان کرنے والے ہیں‘ نگراں وزیراعظم لیکچر دیتے ہیں بجلی کے بلوں میں ریلیف نہیں دیتے، حافظ نعیم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:43pm کراچی میں متعدد مقامات پر احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام ٹریفک میں پھنسے اسکولوں کے طلباء کی حالت غیر ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:38pm سڑک کنارے کھڑی فیملی کو ڈبل کیبن گاڑی نے کچل دیا واقعے کا مقدمہ درج، پولیس تاحال گاڑی اور اس کے مالک ڈھونڈ نہیں سکی
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی