پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 03:50pm کراچی: گھرمیں لوٹ مار کرنے والے 5 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، 2 فرار جوابی فائرنگ میں ملزمان مارے گئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:34pm شہری کو لوٹنے والی جواں سال لڑکی گرفتار، بینک منیجر ہمارے ساتھ ملا تھا، ویڈیو بیان واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:26pm کراچی: نجی اسپتال میں خاتون نومولود بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ملزمہ الٹراساؤنڈ کروانے سے قبل بیت الخلاء گئی اور اسپتال سے نکل گئی، انتظامیہ
پاکستان شائع 15 اگست 2023 11:16am کراچی میں تین سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق واقعYکے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
پاکستان شائع 14 اگست 2023 05:32pm کراچی: مزار قائد اور سی ویو جانے والی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام بائیکس اور گاڑیوں پر نکلے شہری شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام میں پھنس کر رہ گئے۔
پاکستان شائع 14 اگست 2023 09:00am کراچی: جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 شہری جاں بحق شہر میں ہوائی فائرنگ سے خواتین، بچوں سمیت 50 سے زاٸد افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:37pm پولیس پر چوری کا الزام: تفتیش کے نام پر 2 ہزار پاؤنڈز اور لاکھوں روپے چوری کیے، خاتون گھر میں چوری کا مقدمہ درج ہوگیا، پولیس کی چوری کا مقدمہ درج نہیں ہوا، خاتون
پاکستان شائع 13 اگست 2023 02:25pm کراچی: طالبعلم کو کوچنگ سینٹر کے اندر قتل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان واردات کے بعد پنجاب فرار ہوگئے تھے،انویسٹی گیشن حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:04am کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کیخلاف احتجاج، سپر ہائی وے بند مظاہرین سے مذاکرات کیے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 11 اگست 2023 02:56pm کراچی: پولیس نے کارروائی کرکے نیوٹاؤن سے اغوا ہونیوالا 12 بچہ بازیاب کروالیا اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس کی کارروائی، نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 02:01pm جامعہ کراچی میں جھگڑے پر طلبہ تنظیموں کا دھرنا مخالف تنظیم کے کارکنان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 11 اگست 2023 12:10pm کراچی کے 100 سے زائد تھانوں میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا چھوٹے تھانوں کو بڑے تھانوں میں ضم کردیا جائے،آئی جی سندھ
پاکستان شائع 11 اگست 2023 11:07am کوسٹ گارڈز کی ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد اسلحہ ومنشیات گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے تھے، ترجمان
پاکستان شائع 10 اگست 2023 12:15pm کراچی: دوست کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ملزم فرار گھر میں کاشف کی شادی کی بات چل رہی تھی معلوم نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، والد
پاکستان شائع 09 اگست 2023 04:18pm جامعہ کراچی اور سٹی کالج طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی زخمی طلبہ کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 09 اگست 2023 03:39pm سندھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی بلیک بک تیار بک میں 398 انتہائی مطلوب ملزمان کی تفصیلات اکھٹی کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 09 اگست 2023 01:02pm کراچی میں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج، بدترین ٹریفک جام سپرہائی وے لنک روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
پاکستان شائع 09 اگست 2023 10:01am کراچی کے شہری اب گھروں کی دہلیز پر بھی لٹنے لگے گلش حدید میں نوجوان کو لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 07 اگست 2023 08:11pm بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا بیوی نے طلاق کا مطالبہ کیا تھا میں نے تیزاب کی بوتل اس کے چہرے پر ڈال دی، ملزم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:27pm ضلع خیبر میں پولیس کے سکیورٹی نہ دینے پر پولیو مہم ملتوی ضلع خیبر میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع کی جانی تھی
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی