پاکستان شائع 31 اگست 2023 11:00am کراچی: نیپا پُل کے قریب تیز رفتارمسافر بس اُلٹ گئی، متعدد مسافر زخمی حادثے کے باعث یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 11:58am کراچی: مسلح ڈاکو پیزا خریدنے والے نوجوانوں اور دکانداروں کو لوٹ کر فرار ایک نوجوان نے ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش کی تو والدہ نے روک لیا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 03:56pm کراچی: موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان درجنوں موٹر سائیکل چوری کا اعتراف بھی کر چکے، پولیس
پاکستان شائع 28 اگست 2023 02:59pm سی ٹی ڈی کی سچل میں کارروائی،2 دہشتگرد دستی بم سمیت گرفتار گرفتارملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
پاکستان شائع 28 اگست 2023 12:23pm سندھ کے بعد پنجاب سے اسرائیل جانیوالوں کیخلاف مزید مقدمات درج کئی خاندانوں کو فنڈز اسرائیل سے بھیجے جاتے ہیں
پاکستان شائع 28 اگست 2023 11:07am کراچی، بے لگام ڈاکوؤں نے دودھ کی دکانیں بھی لوٹنا شروع کردی سی ٹی وی فوٹیجز آج نیوز کو موصول ہوگئیں
پاکستان شائع 28 اگست 2023 09:35am کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے والوں کیخلاف 6 مقدمات درج درج مقدمات میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور انتشار پھیلانے کی دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 05:17pm ’کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کے قتل کیلئے کلاشنکوف درے سے آن لائن منگوائی‘ گرفتار ملزم نے گلشن اقبال کوچنگ سینٹر میں احسن کے قتل کا اعتراف کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 02:24pm خون نہ ملنے پر بلڈ بینک میں پستول تان لی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا، این جی او کا ملازم نکلا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 12:03pm کراچی، چائے کے ہوٹل پر ڈاکوؤں کا دھاوا، متعدد شہری موبائل فون، نقدی سے محروم ایک شہری ساڑھے 5 لاکھ، دوسرا 24 ہزار سے محروم
پاکستان شائع 26 اگست 2023 10:09am کراچی: چند گھنٹوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ٹیکسی ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق واقعات نیو کراچی، لانڈھی شیر پاؤ کالونی اور شاہراہ فیصل میں پیش آئے
پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:12pm کراچی میں قتل نوجوان لڑکے اور لڑکی کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں دونوں ساتھ پڑھتے تھے، لڑکا علی الصبح گاڑی لے کر نکلا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:10am کراچی: لسبیلہ چوک پر نالے میں دھماکے سے 9 افراد زخمی، 20 دکانوں کو نقصان دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث ہوا، بی ڈی ایس
پاکستان شائع 25 اگست 2023 11:01am کراچی، پیٹرول پمپ کے کیشیئرسے 80 لاکھ چھینے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا 50 سے زائد موٹرسائیکلیں اور3 کروڑ روپے سے زائد نقدی لوٹنے کا اعتراف
پاکستان شائع 25 اگست 2023 10:37am کراچی میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنیوالا ملزم مارا گیا ملزم کا تعلق ریاست جدگال نامی گینگ وار سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:57am کراچی : گاڑی پر ڈاکٹرباپ کی فائرنگ سے بیٹی اور نوجوان ہلاک واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا، ڈاکٹر رفیق کا گھر وقوعہ کے قریب ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:52pm کراچی: بجلی کاٹنے کیلئے آنے والے عملے کو یرغمال بنا لیا بجلی کے اضافی بل کسی صورت ادا نہیں کریں گے، رہنما ٹمبر مارکیٹ ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 24 اگست 2023 02:49pm کراچی میں نوجوان کو کچلنے والی گاڑی اہم شخصیت کی بیٹی کی نکلی ڈیفنس فیز 6 میں بااثر شخصیت کے بیٹے نے عبداللہ نامی نوجوان کو کار تلے روند ڈالا تھا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:50am کراچی: عباس ٹاؤن کے قریب کارکی ٹکرسے پولیس اہلکارزخمی ، ویڈیو وائرل کار سوار تیز رفتاری کے باعث فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پاکستان شائع 23 اگست 2023 01:18pm بھارتی جاسوس سہولت کار سمیت کراچی سے گرفتار بھارتی جاسوس پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کر رہا تھا، حکام
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی