پاکستان شائع 23 نومبر 2023 07:18pm الیکشن کمیشن اور صدر 8 فروری کی تاریخ دے کر آئینی خلاف ورزی کے مرتکب ٹھہرے، جسٹس اطہر من اللہ عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ جاری کردیا
دنیا شائع 23 نومبر 2023 06:27pm عیدین کب ہوں گے، امارات نے 2024 کی اسلامی تعطیلات کا اعلان کردیا رمضان، عیدیں اور دیگر چھٹیاں کن تاریخوں کو ہوں گی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:57pm بحریہ ٹاؤن وکیل اور چیف جسٹس میں تلخ جملوں کا تبادلہ، 190 ملین پاؤنڈز سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی درخواست خارج ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
کھیل شائع 23 نومبر 2023 02:35pm پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل، دھانی ان فٹ قرار بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت
کھیل شائع 23 نومبر 2023 11:14am دورہ آسٹریلیا کیلئے تیاری، قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تیاری شروع کردی سرفراز احمد کی جانب سے وکٹ کیپنگ اور سلیپ فیلڈنگ کی بھی پریکٹس جاری
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 09:30pm سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے 14 دن میں جواب بھی طلب کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 09:51pm غیر ملکیوں کی واپسی کیخلاف چیمبر اپیل منظور، سپریم کورٹ کا مقدمہ کھلی عدالت میں سننے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے 20 نومبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:00pm اینٹی نارکوٹکس فورس کا حنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ٹرائل کورٹ نے حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:49pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی درخواستوں پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی عمران خان کے خلاف ایف آئی آر میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے، عدالت
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 06:45pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، پنجاب حکومت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 04:55pm پرویز مشرف کی سزا والا فیصلہ موجود ہے، معطل نہیں ہوا، سپریم کورٹ سپریم کورٹ کی پرویز مشرف کے اہلخانہ کے رہائشی پتے دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 08:19am جوڈیشل کونسل اجلاس ختم: جسٹس مظاہر نقوی کو شو کاز نوٹس جاری ہوگا یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا کونسل نے تمام فریقین کو اجلاس کی کارروائی پبلک کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 02:03pm افغان شہریوں کی وطن واپسی کےخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کاحکم سپریم کورٹ نے چیمبر اپیل میں رجسٹرار آفس کےاعتراضات مسترد کر دیئے
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 01:58pm شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا 8 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:45pm چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا اسلامک یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے صدر و وزارت تعلیم کو خط لکھ دیا
کھیل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:23pm ٹیم آف دی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا اعلان، کتنے بھارتی، کتنے پاکستانی شامل ٹیم آف دی آئی سی سی میں بھارتی کھلاڑیوں کی تعداد زیادہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 12:50pm بیوی کو حق مہر نہ دینے والے شوہر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد اگر30 روز میں حق مہر ادا نہ کیا گیا توقانونی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ
کھیل شائع 20 نومبر 2023 11:43am تاجکستان کی ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ورلڈ کپ کوالیفاٸرز میچ میں پاکستان اور تاجکستان ٹاکرا کل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 09:35pm جوڈیشل کونسل اجلاس: جسٹس طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج، جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست کے فیصلے تک کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:54pm ارشد شریف قتل ازخود کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر درخواست ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے دائر کی گئی