پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 01:48pm حلقہ بندیاں تبدیل نہیں ہونگی، سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کی درخواست مسترد کردی درخواست میں انتخابی حلقہ بندی پر اعتراضات اٹھائے گٸے تھے۔
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 11:07am سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی
کھیل شائع 19 دسمبر 2023 09:18am بھارت نے پاکستان میں ڈیوس کپ کےانعقاد کیخلاف اپیل کردی آئی ٹی ایف نے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو کرانے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا تھا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 07:29pm سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 07:51pm سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا خصوصی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی مزید سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی، حکم نامہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:26pm سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا، عام انتخابات کے التوا کے تمام دروازے بند حلقہ بندیوں سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 10:32am جسٹس سردار طارق نے بطور قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز شریک ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 11:46am ’کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘، پی ٹی آئی کے عمیر نیازی سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:50pm ڈی آر اوز پر حکم امتناع معطل، لاہور ہائیکورٹ کے جج نے حدود سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو توہین عدالت کا نوٹس، کسی کو جمہوریت ڈی ریل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:44pm جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے بینج پر اعتراض اٹھادیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:37pm سپریم کورٹ نے زمین کے بدلے معاوضہ دینے کی درخواست خارج کر دی چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:21pm لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناع پر چیف الیکشن کمشنر کی سپریم کورٹ کے سینئر ججوں سے ملاقات اٹارنی جنرل بھی شریک، چیف الیکشن کمشنر نے جج صاحبان کو نئی صورت حال سے آگاہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 03:58pm سپریم کورٹ نے فیض حمید سمیت 2 فوجی افسران، 2 عدالتی شخصیات کو نوٹسز جاری کردیے فیض حمید سمیت 4 افراد پر سنگین الزامات ہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 10:54am چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ دو ہفتوں کے لیے آج بیرون ملک روانہ ہوں گے جسٹس سردارطارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 10:26pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 22 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:37pm سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا انٹرا کورٹ اپیلیں خصوصی عدالتوں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئیں، تحریری حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 06:22pm جسٹس مظاہرنقوی کو شوکاز نوٹس کا جواب یکم جنوری تک جمع کروانے کی ہدایت جوڈیشل کونسل کے پانچوں ارکان نے اوپن سماعت کی درخواست کو منظور کیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 01:33pm جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کونسل کی کارروائی کی وجہ سے مجھے تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسٹس مطاہر کا جوڈیشل کونسل کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:07am شوکت صدیقی کیس میں فیض حمید کو فریق بنانے کیلئے ایک دن کی مہلت ملک کی تباہی اس ہی وجہ سے ہوتی ہے شخصیات کے بجائے اداروں کو برا بھلا کہتے ہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:48pm غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 کے تحت نگراں حکومت کے اختیارات پر سوال اٹھایا ہے، عدالت