کھیل شائع 08 جنوری 2024 12:34pm محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 02:36pm احمد رضا قصوری کی فتح؟ بھٹو کیس کی سماعت الیکشن کے بعد تک کیلئے ملتوی آئندہ سماعت فروری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:06am لگتا ہے آپ انتخابات کا التوا چاہتے ہیں، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ پی ٹی آئی کیا یہ چاہتی ہے کہ 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہوجائیں؟ چیف جسٹس
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 10:15am بلا بحالی درخواست: پی ٹی آئی وکلاء کی سپریم کورٹ رجسٹرار سے ملاقات پی ٹی آئی وکلاء میں بیرسٹر گوہر اور حامد خان شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 12:14pm پی ٹی آئی کے 76 فیصد کاغذات منظور کیے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب الیکشن کمیشن نے جواب میں پی ٹی آئی کی شکایت پر اقدامات اور ہدایت کی تفصیلات بھی فراہم کردیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:32pm سینیٹ قراردوں سے الیکشن التوا کی کوشش کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا چیئرمین سینیٹ اور اراکین کے خلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 02:13pm ذوالفقار بھٹو ریفرنس: پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا جواب میں سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو کی تفصیلات بھی شامل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 03:46pm پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے نمبر لگادیا اللہ کرے بلے کا نشان ملے، ہمیں امید ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:18am کوٹہ پر سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے پر چیف جسٹس برہم ایسی پالیسی کو اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 04:57pm مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں الیکشن نہیں ہونے دیے جا رہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست پر چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 12:12pm سپریم کورٹ نے مرحوم ق لیگی رہنما کی جعلی ڈگری پر نااہلی درست قرار دیدی درخواست گزار کے مرنے کے بعد بہتر ہے کہ مقدمہ نہ چلایا جاٸے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 11:58am پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہوئے، سپریم کورٹ میں دستاویز جمع پی ٹی آئی ویڈیو ثبوت بھی سپریم کورٹ میں دوران سماعت پیش کرے گی۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 10:33am ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، آرمی چیف بھی شرکت کریں گے اجلاس میں مختلف وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 12:00am جسٹس مظاہر نقوی نے دوسرے شوکاز نوٹس پر سپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرادیا جوڈیشل کونسل کا آئندہ اجلاس 11 جنوری کو ہوگا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:35pm تاحیات نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا سپریم کورٹ نے معاملے پر 3 عدالتی معاونین بھی مقرر کر دیے، تحریری حکم نامہ
کھیل شائع 02 جنوری 2024 08:19pm حکومت نے پی ایس ایل 9 میڈیا رائٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت دے دی پی سی بی نے پی ایس ایل میڈیا راٸٹس کی بڈنگ کرنے کی اجازت مانگی تھی
کھیل شائع 02 جنوری 2024 07:31pm ڈیوس کپ ٹائی: ویزوں کے اجراء کے معاملے پر پاکستان کا بھارت کو خط پاک بھارت ڈیوس کپ ٹاٸی 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلی جانی ہے
کھیل شائع 02 جنوری 2024 06:38pm اولمپک گیمز کوالیفائر کے لیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان عماد شکیل بٹ قومی اسکواڈ کی قیادت کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:43pm لاپتا افراد، جبری گمشدگی کیس: ہم پارلیمان کو قانون سازی کرنے کا حکم نہیں دے سکتے، چیف جسٹس ہم سمجھتے ہیں کہ ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:10am ’لگتا ہے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں الیکشن نہ ہوں‘، چیف جسٹس نے آر او معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ایسی درخواستیں دائر کرنے والوں پر مثالی جرمانہ کیوں نہ عائد کریں؟ چیف جسٹس