پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 10:36pm میرپور خاص میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ ترجمان جماعت احمدیہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس واقعے کا مقدمہ درج نہیں کر رہی۔
پاکستان شائع 25 فروری 2023 02:36pm اٹک، پولیس و ریسکیو اہلکاروں نے بروقت پہنچ کر نوجوان کی جان بچالی گھر والوں سے جھگڑا ہونے کے بعد نوجوان نے خودکشی کرنے کا قدم اٹھایا
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 10:51am قرض معاف کرانے کیلئے بیوی کو مردہ قرار دینے والا شوہر گرفتار شوہرکے کارنامے سن کر بیوی بھی حیران
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 06:36pm دو دن بعد آٹے کے حصول کی کوشش میں جاں بحق محنت کش کی بیٹی کی شادی تھی غربت کا یہ عالم تھا کہ ڈپٹی کمشنر نے تدفین کے لئے لواحقین کو پچاس ہزار روپے دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 08:18pm سستا آٹا لینے کیلئےآنے والا 9 بچوں کا باپ بھیڑ میں دب کر جاں بحق مظاہرین اور ورثاء کا محکمہ خوراک اور ملز مالکان پر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 06:23pm اٹک: ماڑی گاؤں میں مسلح افراد کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 06:10pm میرپورخاص: زیادتی کیس، عدالت نے سات ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 10:09am بدین اور میرپور خاص میں 2 مختلف حادثات، 5 افرادجاں بحق بدین سے کراچی جانے والے ٹرالر نے سیلاب متاثرہ خاندان کو کچل دیا۔