پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 10:44pm عمران خان اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل: نواز شریف والے بیرک میں رکھا جائے گا، ذرائع چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہونے کے بعد اب اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 11:23am عمران خان اڈیالہ منتقل نہ ہوسکے، جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع عدالت نے ایف آئی اے کو جلد چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 04:13pm بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے 45 منٹ ملاقات بشریٰ بی بی کے ہمراہ جانے والی 4 رکنی لیگل ٹیم کو ناکے پر ہی روک لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:32am سائفر کیس میں عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 04:51pm وکلاء نے عمران خان کو جیل میں 5 کتابیں پہنچا دیں میری سماعت کیوں نہیں ہورہی، عمران خان کا وکلاء سے سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 04:10pm اٹک جیل پولیس ناکے پر بشریٰ بی بی کا موبائل لے لیا گیا بشری بی بی کی شوہرسے ون ٹوون ایک گھنٹہ ملاقات ہوئی، جیل ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:57pm پرویز الٰہی کی صحت تسلی بخش قرار، دوبارہ اٹک جیل روانہ کردیا گیا پرویز الٰہی کوچیک اپ کے لیے پمز اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 04:53pm چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے آئے وکلا کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا عمران خان کو ان کے بیٹوں سے بات بھی نہیں کرنے دی گئی، وکیل شیراز رانجھا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 08:57pm اٹک: گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کی جائے گی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 07:02pm اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ بھی آج مکمل ہو رہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 05:00pm عمران خان کی رہائی کا جشن منانے کیلئے جیل آنے والے 9 افراد گرفتار، بشریٰ بی بی بھی وہاں پہنچیں رہائی کا جشن منانے کے لئے آنے پر پی ٹی آئی کے 9 کارکنان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 03:36pm 9 مئی واقعات: جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل پہنچ گئی جے آئی ٹی کے پہنچنے کے بعد جیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 04:00pm بشری بی بی کی اٹک جیل میں عمران خان سے ایک گھنٹہ ملاقات پولیس نے بشریٰ بی بی کو ناکے پر روک کر مکمل تلاشی لی اور جیل جانے کی اجازت دی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:47am جیل کے سیل میں عمران خان کے خراب حالات فرخ حبیب نے بیان کر دیئے ایک ہی بالٹی نہانے اور ٹوائلٹ فلش کیلئے استعمال ہوتی ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:28am عمران خان کو جیل میں فرمائشی ناشتہ فراہم اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی نے ورزش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 05:38pm بشریٰ بی بی کی عمران خان سے جیل میں ملاقات، سابق خاتون اول کی خاموشی پولیس نے ناکے پر روکنے کے بعد اندر جانے کی اجازت دی، ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 04:35pm اٹک جیل کے قریب ہنگامہ، پی ٹی آئی کارکن کو فرار کرانے والا پولیس اہلکار گرفتار گرفتار ہونے والا پی ٹی آئی کارکن یاور بخاری پہلے بھی پولیس کو مطلوب تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 07:53pm عمران خان کیلئے بی کلاس منظور، اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت ہوگی چیئرمین پی ٹی آئی کو روم کولر، جائے نماز اور تسبیح بھی فراہم
پاکستان شائع 18 جون 2023 09:53pm دریائے سندھ میں دو بھائیوں سمیت تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 15 جون 2023 12:54pm پیپلز پارٹی کے عبدالرؤف غوری میرپور خاص کے پہلے میئر منتخب بدین میں بھی پی پی نے ضلع کونسل چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں میدان مارلیا