پاکستان شائع 27 اگست 2023 02:49pm طالبہ کا روپ دھار کر منٹوں میں موٹرسائیکل چرانے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں اسکول بیگ پہنے لڑکی کو تالہ کھولتے واضح طور پر دیکھا جاسکتاہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:16pm سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا اور گرفتاری کیخلاف وکلا کا احتجاج کچھ دیر احتجاج کے بعد وکلا پُرامن طور پر منتشر ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:33pm وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری گزشتہ سماعت میں عدالت نے رانا ثناء اللہ کو طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 12:16pm مسلسل عدم پیشی پر عدالت رانا ثناء اللہ کے وکلاء پر برہم رانا ثناء اللہ کے ضمانتی رانا سعد بھی طلب
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 10:38am علی پور چٹھہ: آئل ریفائننگ یونٹ میں آتشزدگی آئل چیمبر میں 25 ہزار لیٹر خام تیل موجود تھا، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:10am گوجرانوالہ: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے چار لاشیں برآمد مقتولین میں دو بھائی اور دو کزن شامل ہیں
پاکستان شائع 22 جون 2023 06:15pm یونان کشتی حادثے میں نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہا، اہلخانہ غائبانہ جنازہ پڑھ چکے تھے اہلخانہ انضمام کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھ چکے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2023 09:40am یاسمین راشد کور کمانڈر حملہ کیس میں بری عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس جبکہ پرویز الہٰی کو دونوں مقدمات سے بری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 12:16pm پرویز الٰہی کے میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری اقبال اور خواجہ وقار کو رہا کردیا گیا پولیس چوہدری اقبال اور خواجہ وقار کو پولیس نے رہا کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 09:20pm پرویز الہٰی کا جج سے مکالمہ، عدالت میں فون پر گفتگو کرتے رہے جو عدالت فیصلہ کرے گی، انشاء اللہ وہی ہوگا، پرویز الہٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 09:04pm چوہدری وجاہت نے ساتھ چھوڑ دیا، میں عمران کے بیانیے کے ساتھ ہوں، پرویز الہیٰ سابق وزیر پیر سعیدالحسن، پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب کے صدر فیض اللہ کمو کی پارٹی سے راہیں جدا
پاکستان شائع 17 مئ 2023 12:41pm عمران خان حملہ کیس: مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
پاکستان شائع 14 مئ 2023 09:23am گوجرانوالا میں طوفان کے باعث 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور گرگیا ٹاور گرنے سے متعدد فیڈر بند، بجلی کی فراہمی معطل
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:17am عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج مقدمہ اغواء اور بدتمیزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 02:44pm وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اے ٹی سی گوجرانوالہ نے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 05:21pm گوجرانوالہ، تحریک انصاف کے 85 کارکنان اور رہنماؤں نے گرفتاری دے دی گرفتاریاں دینے والوں میں قابل ذکر رہنما شامل نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:15pm رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7 مارچ کو پیش کرنے کا حکم وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی عدالت گوجرانوالہ نے جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 04:14pm عمران خان کنٹینر فائرنگ کیس: ملزمان احسن کی درخواست ضمانت منظور ملزم احسن کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 04 فروری 2023 06:30pm گوجرانوالہ میں ڈاکو پولیس اہلکاروں کو لوٹ کر فرار واقعے پر پولیس نے مؤقف دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 04 فروری 2023 02:15pm گوجرانوالہ، والد سے طلاق لینے پر10سالہ بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل ممکنہ طور پر بچے کو ایسا کرنے کیلئے والد نے اکسایا