پاکستان شائع 19 جولائ 2024 03:18pm سیاسی ماحول مزید تلخ، گوجرانوالہ میں تقریب میں عمر ایوب کی شرکت سے قبل پولیس کا گھیراؤ بھاری نفری نے ہوٹل مالکان کو گرفتار کر لیا اور درجنوں صحافیوں کو یرغمال بنا لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 09:07pm پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو گوجرانولہ سے گرفتار کرکے اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 07:52pm ہرن کا شکار کرکے آن لائن فروخت کرنے کا انکشاف، 2 ملزمان گرفتار گوجرانوالہ: محکمہ وائلڈ لائف کے صوبائی اسکواڈ اور لوکل ٹیم نے گاہک بن کر کارروائی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:53am عید کی نماز کے بعد معمولی جھگڑے پر محلے داروں نے دو بھائی اور چچا کو قتل کردیا ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا
پاکستان شائع 06 جون 2024 04:14pm عالیہ حمزہ سرگودھا جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار عالیہ حمزہ گوجرانوالہ پولیس کو 9 مئی کے مقدمہ میں مطلوب ہیں
پاکستان شائع 01 جون 2024 03:17pm نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کو سوتے میں قتل کردیا گیا مقتول کو تشدد کے بعد جان سے مارا گیا، پولیس
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:54pm لیبیا کشتی حادثہ کیس: مرکزی ملزم کو 60 سال قید اور 42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ایف آئی اے خصوصی عدالت کے جج نے امیگریشن آرڈیننس 1979 کے تحت ملزم محمد ممتاز کو سزا سنائی
لائف اسٹائل شائع 10 مئ 2024 01:47pm دنیا کے امیر ترین شخص رات کو سونے سے پہلے کیا کرتے ہیں؟ انکشاف کر دیا ایلون مسک اپنی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف کر دیا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 12:22pm کرین نے رکشے اور 2 موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، 4 جاں بحق، 4 زخمی حادثہ کرین کے بریک فیل ہو جانے کے باعث پیش آیا، ریسکیو
پاکستان شائع 07 مئ 2024 10:08pm گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے پولیس کانسٹیبل کو سزائے موت سنا دی ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب نے تھانہ اروپ کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:35pm سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 09:35pm گوجرانوالا کے سول اسپتال سےایک دن کا بچہ اغواء بچہ ایک بینچ پہ رکھ کر اہلخانہ چلے گئے۔ اور بچہ غائب ہوا ، ہم نے بچہ تحریری طورپہ ورثاء کے حوالے کر دیا ٓتھا، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 02:11pm گوجرانوالہ : بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 10:55pm این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کو قومی اسمبلی کی ایک اور سیٹ مل گئی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بلال اعجاز کی کامیابی کو اظہر قیوم ناہرہ نے چیلنج کیا تھا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 02:14pm کئی پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت نو مئی واقعات میں ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ملزمان کے گھروں اور شہروں کے اہم مقامات پر اشتہار آویزاں
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:43pm گوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 02:37pm گوجرانوالہ: خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ سرگرم ملزم سفیان نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو گھر بلاتا ہے، متاثرہ لڑکی کا بیان
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 01:13pm گوجرانوالہ: 2 فلسطینی طالبعلموں پر تیز دھار آلے سے حملہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 03:17pm پسند کی شادی کرنے والی لڑکی گھر والوں کی فائرنگ سے شوہر اور ساس سمیت قتل لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل، ملزمان فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 05:17pm ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف بھرپور ایکشن، بڑے نام بھی نشانے پر مختلف شہروں میں بجلی چوروں پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ مقدمات بھی درج